ڈکیتی کی واردات کے بعد ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل سے ٹکر ایک ڈاکو سمیت دوافراد زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ڈاکو فرار زخمی ڈاکو سےمیگزین سمیت 15 گولیاں، 125 موٹرسائیکل اور چھینا ہوا بکرا برآمد

بورےوالا۔۔ڈکیتی کی واردات کے بعد ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل سے ٹکر ایک ڈاکو سمیت دوافراد زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ڈاکو فرار زخمی ڈاکو سےمیگزین سمیت 15 گولیاں، 125 موٹرسائیکل اور چھینا ہوا بکرا برآمد

 

دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو
تھانہ ماڈل ٹاون کی حدود حبیب کالونی سے گن پوائنٹ پربکرا چھین کر موٹرسائیکل پر فرار ہورہے تھےکہ تیز رفتاری کے باعث معصوم شاہ چوک پر موٹرسائیکل سے ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں ایک ڈاکو سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ایک زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمی ڈاکوکو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گرفتار ڈاکو کے قبضہ سے میگزین سمیت 15 گولیاں 125 موٹر سائیکل اور چھینا ہوا بکرا برآمد جبکہ اسکا دوسرا ساتھی پسٹل سمیت فرار ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *