کھیل

پاکستان نے تاریخ رقم کر دی ۔بھارتیوں کا نا صرف غرور توڑا بلکہ پاکستان کو چمپئن بنا دیا ۔

Featured Video Play Icon روزنامہ بورےوالہ (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی ٹیم نے بھارت کے ساتھ چمپئن ٹرافی کے فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کے بلند وبانگ دعوؤں کو خاک میں ملا دیا ۔پاکستان نے بھارت کو 180 _رن سے شکست دےکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کر لی۔ بھارتی ٹیم اور ان کی عوام کو پاکستان ایک آسان حریف لگ

پاکستان نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

روزنامہ بورےوالہ۔ پاکستان نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا کارڈف(روزنامہ بورےوالہ )آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈکے سپوٹرزمیچ ختم ہونے سے قبل ہی اسٹیڈیم سے باہرجاناشروع ہوگئے۔پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی یقینی فتح کودیکھتے ہوئے انگلینڈکوسپورٹ

چوتھے اسلامک سالیڈیرٹی گیمز باکو، پروگرامز کو حتمی شکل دے دی گئی،شیف ڈی مشن سید محمد عابد قادری اورسیکرٹری کموڈور ناصر محمود ہونگے

  چوتھے اسلامک سالیڈیرٹی گیمز باکو، پروگرامز کو حتمی شکل دے دی گئی،شیف ڈی مشن سید محمد عابد قادری اورسیکرٹری کموڈور ناصر محمود ہونگے

راشد نسیم نے بھارت سے ٹائٹل چھین لیا

کراچی: پاکستانی ایتھلیٹ راشد نسیم نے بھارتی کو عالمی ریکارڈسے محروم کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹ راشد نسیم نے بھارت کے جے یانت ریڈی کے ایک منٹ میں 352 مکے مارنے کا عالمی ریکارڈ توڑدیا ہے اورایک منٹ میں 377 مکے مارنے پر راشد نسیم دوبارہ ریکارڈ ہولڈر بن گئے ہیں۔راشد نسیم نے اس

میں اپنی مرضی سے ریٹائرمنٹ لوں گا کسی کو مداخلت کی ضرورت نہیں ۔مصباح الحق

کسی کے کہنے پر ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا:: کراچی(روزنامہ بورےوالہ اصغر علی جاوید )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا،کب ریٹائر ہونا ہے خودفیصلہ کروں گا۔نجی ٹی وی چینل سماء کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے

پی ایس ایل میچ فکسنگ کے معاملے پر فاسٹ بالرمحمد عرفان وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے ۔ کرکٹ بورڈ کو سب بتانے کا بھی اشارہ دیدیا۔

لاہور : روزنامہ بورےوالہ : پی ایس ایل میچ فکسنگ کے معاملے پر فاسٹ بالرمحمد عرفان وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے ۔ کرکٹ بورڈ کو سب بتانے کا بھی اشارہ دیدیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں نیا موڑ آگیا۔ فاسٹ بال محمد عرفان وعدہ معاف گواہ بننے پرتیارہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد

کرکٹ کے جواری ۔ پردہ فاش ۔نام منظر عام پر ۔کاروائی کرنا ایک چیلنج

لاہور : پاکستانی ٹی وی سماء کا تہلکہ بڑے بڑے بُکیوں اور جواریوں کے نام سامنے لے آیا، کرکٹ فکسنگ سے اربوں کمانے والے 10 بڑے کھلاڑیوں پر ہاتھ ڈالنا وزارت داخلہ کیلئے چیلنج بن گیا، لاہور فکسرز کا ہیڈ کوارٹر بن گیا، پنجاب کے چھوٹے شہروں میں کرکٹ پر جوا لگانے والوں کا نیٹ

ویرات کوہلی کرکٹ کے ڈونلڈ ٹرمپ ۔۔اسٹریلوی اخبار کا دعویٰ

نئی دہلی(روزنامہ بورےوالہ) ایک آسٹریلوی اخبار نے ویرات کوہلی کو کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دے دیا۔آسٹریلوی اخبار’’ٹیلی گراف‘‘ کے بین ہورن نے اپنے کالم میں لکھا کہ بھارتی کپتان کھلے عام دھونس جمانے میں مصروف ہیں جب کہ آئی سی سی اور خود ان کے بورڈ میں یہ جرات نہیں کہ انہیں کنٹرول کرسکے۔

دوست ،دوست نہ رہا ۔۔۔۔ مخبری کا پتہ چل گیا

روزنامہ بورےوالہ ۔۔۔۔۔ اصغر علی جاوید ۔۔۔۔۔پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے ایک ساتھی کھلاڑی نے پی سی بی کو مخبری کی۔ نجی ٹی وی  ذرائع کے مطابق معطل ہونے والے کھلاڑیوں کے بکیز سے رابطوں میں کون نظر رکھے ہوئے تھا اور اینٹی کرپشن یونٹ کو ایک ساتھی کھلاڑی نے مخبری کی جس پر اینٹی کرپشن کھلاڑیوں

کرکٹ میں بھی ریڈ کارڈ متعارف کرا دیا گیا

لندن: فٹ بال کی طرح کرکٹ میں بھی ریڈ کارڈ متعارف کرا دیا گیا۔ کھلاڑی کے خراب رویے پر ایمپائر ریڈ کارڈ کے ذریعے کھلاڑی کو باہر بھیج سکے گا، حریف ٹیم کو جرمانے کے پانچ رنز بھی ملیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار فٹ بال کی طرح

پاکستان سپر لیگ فائنل، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل کے روز کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم میں جیمرز کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا

ماڈل شین عزیز نے بھی فائنل دیکھنے کے لیے لاہور آنے کا اعلان کر دیا

ماڈل شین عزیز اکو نے بھی فائنل دیکھنے کے لیے لاہور آنے کا اعلان لاہور (روزنامہ بورےوالہ )پاکستان سپر لیگ کے بخار نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تب ہی تو کردستان کی سابق ماڈل شین عزیز اکو نے بھی فائنل دیکھنے کے لیے لاہور آنے کا اعلان کردیا ۔سابق مس کردستان

کوئٹہ گلیڈئیٹر کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی غصے سے لال پیلا ہو گیا

روزنامہ بورےوالہ ۔۔۔۔۔کوئٹہ گلیڈئیٹر کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور میں فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا۔۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور فائنل ہوا تو ہم اپنےملک میں جا کر فائنل ٹی وی دیکھیں گے۔۔۔۔ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے معروف برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن نے