قومی خبریں

عید سے ایک دن پہلے قیامت خیز واقعہ ۔لالچ نے 140گھر تباہ کر دئیے

غربت کا ڈی این اے قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں تھا‘ اچانک ٹائر پھٹنے کی آواز آئی ‘ ٹینکر کے بریک چرچرائے اور وہ بد مست فیل کی طرح لہراتا ہوا ٹینکر پلٹ گیا۔ حادثے کے سبب ٹینکر سے آئل بہنے لگا۔ موٹر وے پولیس چند لمحوں میں جائے حادثہ پہنچ گئی۔ ابھی ریسکیو

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے جب کہ جے آئی ٹی نے شہباز شریف سے چوہدری شوگر ملز اور حدیبیہ پیپر ملز کیسز سے متعلقہ ریکارڈ طلب کررکھا ہے۔

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے جب کہ جے آئی ٹی نے شہباز شریف سے چوہدری شوگر ملز اور حدیبیہ پیپر ملز کیسز سے متعلقہ ریکارڈ طلب کررکھا ہے۔ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کے حوالے سے بھی وزیراعلی سے پو چھ

پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحققیاتی ٹیم کے دو ارکان پر تحفظات کے اظہار پر حکمراں جماعت شاید یہ سوچ رہی تھی کہ عدالت عظمیٰ اُن کے اعتراضات کو منظور کر لے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔

  پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحققیاتی ٹیم کے دو ارکان پر تحفظات کے اظہار پر حکمراں جماعت شاید یہ سوچ رہی تھی کہ عدالت عظمیٰ اُن کے اعتراضات کو منظور کر لے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔ البتہ یہ ضرور ہوا کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیراعظم کے صاحبزادے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کوکنگ آئل اور گھی سمپلنگ مہم کے نتائج جاری ہیں، 151پراڈکٹس میں سے 92 نمونہ جات پاس، 45 فیل اور مضر صحت قرار دے دئیے گئے، 14 پراڈکٹس قابل استعمال لیکن پنجاب فوڈ اتھارٹی کے غذائی معیار پر پورے نا اترنے پر غیر معیاری قرار، تجزیے میں فیل اور مضر صحت قرار پانے والے کوکنگ آئل پراڈکٹس میں کسان سن فلاور اور ایوا سن فلاور کوکنگ آئل شامل ہیں

لاہور(تیزترین نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کوکنگ آئل اور گھی سمپلنگ مہم کے نتائج جاری ہیں، 151پراڈکٹس میں سے 92 نمونہ جات پاس، 45 فیل اور مضر صحت قرار دے دئیے گئے، 14 پراڈکٹس قابل استعمال لیکن پنجاب فوڈ اتھارٹی کے غذائی معیار پر پورے نا اترنے پر غیر معیاری قرار، تجزیے میں فیل اور مضر

ادبی تنظیم اثبات اور انہماک انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ایک شاندار شام افسانہ کا انتظام کیا گیا جس میں پورے پاکستان سے معروف ادیبوں اور افسانہ نگاروں نے شرکت کی

انہماک انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام اور ادبی تنظیم اثبات کے اشتراک سے معروف صداکار ادیبہ محترمہ روما رضوی صاحبہ کی میزبانی میں آج لاہور میں پہلی شام افسانہ نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے معروف افسانہ نگار شریک ہوئے – شرکاء میں .. جناب نعیم بیگ صاحب ،جناب  جمیل احمد عدیل

رمضان المبارک کی آمدآمدہے- شہریوں کی بڑی تعداد نے کھانےپینے کی اشیاء کی خریداری کےلیےسستے اتوار بازاروں کا رخ کر لیا،مگر وہاں قیمتیں دیکھ کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔

اسلام آباد (احسان احمد سے)! رمضان المبارک کی آمدآمدہے- شہریوں کی بڑی تعداد نے کھانےپینے کی اشیاء کی خریداری کےلیےسستے اتوار بازاروں کا رخ کر لیا،مگر وہاں قیمتیں دیکھ کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔رمضان المبارک میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے،عام آدمی کا بھرم قائم رکھنے کےلئے سستے اتوار بازار مہنگائی بازار بن

تقرر اور تبادلے

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر تبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس لائنز سے لیڈیL/SI غزالہ شریف کو ایس ایچ او رنگ محل، پولیس لائنز سے L/SI نبیلہ کوثر کو ایس ایچ او ویمن ریس کورس، انسپکٹر مدثر اللہ کو پولیس

اور بولو افواج پاکستان کے خلاف ۔۔ مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل کا روح رواں ’’ڈاکٹر فیصل رانجھا‘‘ پاک فوج کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔

اور بولو افواج پاکستان کے خلاف ۔۔ مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل کا روح رواں ’’ڈاکٹر فیصل رانجھا‘‘ پاک فوج کے ہتھے چڑھ گیا….. اسلام آباد (احمد ارسلان) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت ڈاکٹر فیصل رانجھا کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر

سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کی درخواست مسترد کردی،وزیرمذہبی امور سردار یوسف نے گزشتہ ہفتے سعودی وزارت حج سے پاکستانی حجاج کا کوٹہ بڑھانے کی درخواست کی تھی۔

اسلام آباد! سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کی درخواست مسترد کردی،وزیرمذہبی امور سردار یوسف نے گزشتہ ہفتے سعودی وزارت حج سے پاکستانی حجاج کا کوٹہ بڑھانے کی درخواست کی تھی۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور نے آبادی میں اضافے کو بنیاد بنا کر پاکستان کے حج

وزارتِ مذہبی اُمور نے حج ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد کے مرتب کردہ حج تربیتی شیڈول برائے حج 2017ءکااعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کچھ شہروں میں رمضان المبارک سے پہلے اور کچھ میں رمضان المبارک کے بعد تربیتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔

اسلام آباد (احسان احمد سے! )وزارتِ مذہبی اُمور نے حج ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد کے مرتب کردہ حج تربیتی شیڈول برائے حج 2017ءکااعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کچھ شہروں میں رمضان المبارک سے پہلے اور کچھ میں رمضان المبارک کے بعد تربیتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ رمضان المبارک سے پہلے منعقد ہونے والے

وزیر اعظم نواز شریف کا چین پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

بیجنگ: وزیر اعظم محمد نواز شریف ون بیلٹ، ون روڈ فورم میں شرکت کے لئے جمعہ کوچین پہنچ گئے، انہیں اس دورے کی دعوت چینی صدر ڑی جن پنگ نے دی ہے۔ بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وائس چیئرمین بیجنگ میونسپل چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس لی شی چیانگ اور پاکستان میں چین کے سفیر سن

وزیراعلیٰ کا مرکز خریداری حویلی لکھا کا اچانک دورہ۔ بار دانے کی غیر منصفانہ تقسیم اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ایس ایچ او معطل

وزیراعلیٰ کا مرکز خریداری حویلی لکھا کا اچانک دورہ۔ بار دانے کی غیر منصفانہ تقسیم اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ایس ایچ او معطل

محکمہ تعلیم پنجاب نے 23 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے تاہم نجی تعلیمی اداروں نے امتحانات کو جواز بناتے ہوئے حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اسلام آباد (احسان احمد سے)! محکمہ تعلیم پنجاب نے 23 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے تاہم نجی تعلیمی اداروں نے امتحانات کو جواز بناتے ہوئے حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں دینے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے موسم کی شدت میں اضافے اور رمضان المبارک کے