مقامی خبریں

ڈی پی او وہاڑی نے معتدد ایس ایچ اوز کے ٹرانسفر کر دیئے

بوریوالا : ڈی پی او وہاڑی نے معتدد ایس ایچ اوز کے ٹرانسفر کر دیئے ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک نے ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل انسپکٹر چوہدری رشید احمد کو ایس ایچ او تھانہ گگو، انسپکٹر حاجی اسوار خان کو ایس ایچ اوتھانہ صدر میلسی ،انسپکٹر ریاض سیال

نوجوان اس ملک کاسر مایہ ہیں ۔ نوجوان ملک ترقی میں اپنا کرداراکریں نوجوانوں کوپاکستان کی خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔چیئرمین ملک افتخار حسین اعوان

روزنامہ بورے والا (راناشمشاد ) گگومنڈی چک نمبر 181ای بی ملک سونی اعوان کے ڈیرے پر کارنرمیٹک اور عشائیہ میں یونین کونسل نمبر 46 کے چیرمین ملک افتخار حسین اعوان نے شرکت کی جس میں نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت  کی نوجوانوں  سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے نوجوان اس ملک کاسر مایہ

دس محرم الحرام کے روز روحانی بزرگ بابا حاجی شیرؒ کے مزار کو  غسل مبارک دینے کی تقریب منعقد ہوئی غسل کی تقریب میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

دس محرم الحرام کے روز روحانی بزرگ بابا حاجی شیرؒ کے مزار کو  غسل مبارک دینے کی تقریب منعقد ہوئی غسل کی تقریب میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ڈاکٹر امتیاز حسین ،حاجی خضر حیات ،ریاض ڈوگر ،محمدآصف چوہدری ،پیر طارق حیات سمیت عقیدت مندوں کی جانب سے عرق گلاب سے غسل

بورےوالا.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے محرم الحرام کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے فرائض سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو کھانے پینے کی بہترین اشیاء اور مشروبات دینے کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔

روزنامہ بورےوالہ ۔۔۔رپورٹ /محمد جمیل بھٹی   بورےوالا.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے محرم الحرام کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے فرائض سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو کھانے پینے کی بہترین اشیاء اور مشروبات دینے کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔   ڈی پی او وہاڑی عمر

محرم الحرام کے سلسلے میں برآمد کیے جانے والے علم و ذوالجناح کے جلوس کے شرکاء کو سکیورٹی کی فراہمی ہماری اولین ذمہ داری ہے .ڈی پی او عمر سعید ملک

روزنامہ بورےوالہ /رپورٹ۔۔۔،محمد جمیل بھٹی   محرم الحرام کے سلسلے میں برآمد کیے جانے والے علم و ذوالجناح کے جلوس کے شرکاء کو سکیورٹی کی فراہمی ہماری اولین ذمہ داری ہے .ڈی پی او عمر سعید ملک محرم الحرام کے سلسلے میں برآمد کیے جانے والے علم و ذوالجناح کے جلوس کے شرکاء کو سکیورٹی

محرم الحرام کا جلوس یعقوب آباد گوری شاہ کی رہائش گاہ سے برامد ۔ بورےوالا۔ لاری اڈا سے قیام کے بعد عارف بازار سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ حسینیہ پر اختتام پزیر ہو گا۔

بورےوالا/محمد جمیل بھٹی بورے والا۔9 محرم الحرام کا جلوس یعقوب آباد گوری شاہ کی رہائش گاہ سے برامد ۔ بورےوالا۔ لاری اڈا سے قیام کے بعد عارف بازار سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ حسینیہ پر اختتام پزیر ہو گا۔ بورےوالا۔ جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک، نوحہ خوانی، ماتم داری جاری ۔ بورےوالا۔ڈی

نامعلوم چوروں نے جنازہ پڑھنے کیلئے آنے والے نوجوان کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا ۔

نامعلوم چوروں نے جنازہ پڑھنے کیلئے آنے والے نوجوان کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا ۔تفصیل کے مطابق طاہر عباس ولد مدد علی داد جملیر امیں نماز جنازہ پڑھنے کیلئے آیا موٹر سائیکل کھڑی کر کے جنازہ پڑھنے کے دوران نامعلوم چور موٹر سائیکل ہنڈا سی ڈی اپلائیڈ فار چوری کر کے فرار ہو

بھر میں چلنے والی انٹرنیٹ کمپنیاں تیز سپیڈ کا جھانسہ دے کر مہنگے پیکجز کے ذریعے عوام کو لوٹنے لگیں ،انٹرنیٹ کی مطلوبہ اسپیڈ نہ ملنے پرمختلف طبقہ فکر کے لوگ شدید مشکلات کا شکار ار با ب اختیار سے نوٹس کا مطالبہ

ساہوکا(نامہ نگار ) ملک بھر میں چلنے والی انٹرنیٹ کمپنیاں تیز سپیڈ کا جھانسہ دے کر مہنگے پیکجز کے ذریعے عوام کو لوٹنے لگیں ،انٹرنیٹ کی مطلوبہ اسپیڈ نہ ملنے پرمختلف طبقہ فکر کے لوگ شدید مشکلات کا شکار ار با ب اختیار سے نوٹس کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل براڈ

فتح شاہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار 1250گرام چرس 700روپے وٹک رقم بر آمد ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران ایس ایچ او فتح شاہ خالد محمود خان نے اے ایس آئی احمد کامران اور پولیس ملازمین کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون کوثر بی بی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1250گرام چرس 700روپے وٹک رقم بر آمد

ساہوکا (محمد آصف چوہدری سے)فتح شاہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار 1250گرام چرس 700روپے وٹک رقم بر آمد ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران ایس ایچ او فتح شاہ خالد محمود خان نے اے ایس آئی احمد کامران اور

بورےوالا۔مسافر کوچ کی سائیکل سوار کو ٹکر۔سائیکل سوار موقعہ پر جاں بحق۔ بورےوالا۔جان بحق شخص کی شناخت ملک بشیر کے نام سے ہوئی۔ بورےوالا۔جاں بحق ہونے والا شخص 515 ای بی کا رہائشی ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بورےوالا۔مسافر کوچ کی سائیکل سوار کو ٹکر۔سائیکل سوار موقعہ پر جاں بحق۔ بورےوالا۔جان بحق شخص کی شناخت ملک بشیر کے نام سے ہوئی۔ بورےوالا۔جاں بحق ہونے والا شخص 515 ای بی کا رہائشی ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بورےوالا۔حادثہ کے وقت کوئی ٹریفک

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ساہوکا کے نواحی گاوں چک نمبر 321ای بی آمد اپنے گھریلو ملازم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور رسم قل میں شرکت کی ملکی سلامتی کی خصوصی دعا کروائی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ساہوکا کے نواحی گاوں چک نمبر 321ای بی آمد اپنے ذاتی ملازم محمدیوسف کی رسم قل میں شرکت اور فاتحہ خوانی کی رسم قل قرآن خوانی میں شاہ محمود قریشی نے محمد یوسف کی بخشش اورملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کروائی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ساہوکا کے نواحی گاوں چک نمبر 321ای بی آمد اپنے گھریلو ملازم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور رسم قل میں شرکت کی ملکی سلامتی کی خصوصی دعا کروائی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ساہوکا کے نواحی

ساہوکا ونواحی علاقوں میں جعلی زرعی ادویات اورجعلی کھادوں کی بھرمارکسان کنگال ڈیلر مالا مال ہو گئے متعلقہ محکمے منتھلی کے عوض خاموش کسانوں کا صوبائی سیکرٹری زراعت ،ڈی سی وہاڑی سے نوٹس لینے کامطالبہ

ساہوکا ونواحی علاقوں میں جعلی زرعی ادویات اورجعلی کھادوں کی بھرمارکسان کنگال ڈیلر مالا مال ہو گئے متعلقہ محکمے منتھلی کے عوض خاموش کسانوں کا صوبائی سیکرٹری زراعت ،ڈی سی وہاڑی سے نوٹس لینے کامطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ساہوکا ،فتح شاہ ،ونواحی علاقوں میں جعلی زرعی ادویات اورجعلی کھادوں کی بھرمارہو گئی جس کی وجہ

ماچھی وال اڈے پر صبح سات بجے ڈکیتی کی واردات سات دکانداروں کو لوٹ کر ڈکیت فرار

روزنامہ بورےوالہ ۔۔۔۔۔آج صبح صبح اڈا ماچھیوال پر دو موٹر سائہکلوں پر سوار چار افراد نے گن پوائنٹ پر دکاندار کا صفایہ کر دیا اسی مارکیٹ کی چھے اور دکانوں کو لوٹ کر اسلحہ لہراتے ہوے فرار ہو گئے کچھ عرصہ قبل بھی اسی دکاندار کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہو چکی تھی ۔تمام تاجر