بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی امریکہ اور میکسیکو کو تقسیم کرنے والی دیوار پر کام شروع ہو گیا۔ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آ غاز کر دیا گیا ہے۔ تعمیر تین برس میں مکمل ہو گی۔

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی امریکہ اور میکسیکو کو تقسیم کرنے والی دیوار پر کام شروع ہو گیا۔ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آ غاز کر دیا گیا ہے۔ تعمیر تین برس میں مکمل ہو گی۔ چیف بارڈر پٹرول ایجنٹ کا کہنا ہے کہ سن ڈیاگو میں دیوار کی تعمیر شروع ہو گئی ہے۔ اس

بھارت کی چینی فوج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔ چینی فوج نے سکم کے علاقے میں میزائل داغ دیا جس کے نتیجے میں 158 بھارتی فوجی ہلاک

بھارت کی چینی فوج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔ چینی فوج نے سکم کے علاقے میں میزائل داغ دیا جس کے نتیجے میں 158 بھارتی فوجی ہلاک اور بہت سارے شدید زخمی ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ۔ بھارتی سٹاک ایکسچینج میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ (AP)

آج ایک خوبصورت ڈیٹ کیا پیغام دے رہی ہے

دنیا کا بہترین باس

  مونٹی نیگرو -مشرقی یورپی ملک مونٹی نیگرو میں کھیلوں کا سامان بنانے والی ایک مشہور کمپنی ’کاکن اسپورٹس‘ کے مالک روڈومیر ناوکووِچ پورے ملک میں بہترین باس اور بھائی کے نام سے جانے جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنے ملازمین کے لیے حد درجہ سخی ہیں۔ اپنے محنتی ملازمین سے روڈومیر بہت محبت کرتے ہیں

امریکا اور سعودی عرب نے اپنے تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ایک بار پھر کھربوں روپے کے طویل المدتی دفاعی معاہدے کرلیے۔

ریاض: امریکا اور سعودی عرب نے اپنے تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ایک بار پھر کھربوں روپے کے طویل المدتی دفاعی معاہدے کرلیے۔ دونوں ممالک کے درمیان مجموعی طور پر 3 کھرب 50 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے طے پائے، جن میں سے 110 ارب ڈالر کے فوجی آلات اور ہتھیاروں کی

صدر ٹرمپ کا ہیلتھ کیئر بل منظور ہونا ناممکن کے قریب

امریکہ میں رپلکن پارٹی کے سینیٹر صدر ٹرمپ کی جانب سے تجویز کردہ ہیلتھ کیئر بل ملک کے ایوانِ بالا یعنی سینٹ سے منظور کروانے کے حوالے سے زیادہ پرامید دکھائی نہیں دیتے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں اوباما کیئر نامی صحت عامہ کے نظام کے بارے میں قانون کو منسوخ اور تبدیل

بھارت نے اقوام متحدہ کو پاکستانی فوج کی جانب سے اس کے دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کرنے اور ان کی لاشوں کے بے حرمتی کے الزامات سے متعلق یو این کو کوئی شکایت درج نہیں کرائی۔

اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کو پاکستانی فوج کی جانب سے اس کے دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کرنے اور ان کی لاشوں کے بے حرمتی کے الزامات سے متعلق یو این کو کوئی شکایت درج نہیں کرائی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق اقوام

روسی صدرکے حکم پر ایٹمی آبدوزیں امریکی ساحلوں پرسمندر کی تہہ میں ایٹم بم نصب کر رہی ہیں اورروسی بحریہ یہ ایٹم بم اس وقت استعمال کرے گی جب تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس او رامریکہ دونوں اس وقت دنیاکی بڑی سپرپائورزہیں اورآئے روز دونوں ممالک کی قیادت کی طرف سے سخت سے سخت بیانات سامنے آرہے ہیں جس سے ظاہرہوتاہے کہ روس او رامریکہ کے تعلقات میں کشیدگی ہرروزمزیدبڑھ رہی ہے۔انہی دنوں امریکہ کے دفاعی تجزیہ نگارنے انکشاف کیاہے کہ امریکہ چین او ر روس پرپہلے

ترک صدر کا بھارت پہنچتے ہی مطالبہ

نئی دہلی / انقرہ -ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے جہاں وہ وزیر اعظم نریندر مودی سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان گزشتہ روز 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے نئی دہلی ایئرپورٹ پر انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

امریکہ نے جنگ کا اعلان کر دیا

امریکہ نے جنگ کا اعلان کر دیا  روس اور چین کا کہنا ہے کہ کوریا تنازعے کا واحد حل مذاکرات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی صدارت میں ہوا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے افتتاحی خطاب

نائیجیریا میں گردن توڑ بخار کی وبا پھیلنے سے اس سال اب تک 813 افرادہلاک ہوچکے ہیں۔

نائیجیریا میں گردن توڑ بخار کی وبا پھیلنے سے اس سال اب تک 813 افرادہلاک ہوچکے ہیں۔ ملک کےوزیر صحت نے کہا ہے کہ نائیجیریا براعظم افریقہ کا سب سے گنجان آباد ملک ہے اور امدادی تنظیمیں اس وبا کا پھیلاؤ روکنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نائب صدر یمیاوسن باجو

بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے

نئی دہلی /کابل(آئی این پی)بھارتی میڈیا نے بھی افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی بم حملے میں 13ہندوستانی شہریوں کے مرنے کی تصدیق کردی ۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی بم حملے سے مرنیوالوں میں 13 بھارتی بھی شامل تھے، افغان میڈیا نے امریکا کی جانب سے “ایم او اے بی”

افغانستان کے شہر مزار شریف میں آرمی ہیڈ کوارٹرز پر خودکش دھماکا اور فائرنگ کے باعث70 فوجی ہلاک

افغانستان کے شہر مزار شریف میں آرمی ہیڈ کوارٹرز پر خودکش دھماکا اور فائرنگ کے باعث70 فوجی ہلاک ہوگئے،حملے میں کئی درجن فوجی زخمی بھی ہوئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے شہر مزار شریف میں طالبان نے فوجی اڈے پر خودکش حملہ کیا، افغان فوجی ترجمان کے مطابق طالبان فوجی وردی پہن کر