خبریں

چیچہ وطنی روڈ حادثہ

چیچہ وطنی ۔کسووال کے قریب نیشنل ھائی وے پر یو ٹرن لیتے 2 موٹر سائیکل سوارو ں کو تیز رفتار کار کی ٹکر ۔ موٹر سائیکل سوار 2 افراد جانبحق ۔ جانبحق دونو ں نوجوانوں کا تعلق وھاڑی سے ھے۔ ریسکیو ذرائع ۔

سانحہ بہاولپو ر کا غم

  تحر یر : عبدالجبار خان دریشک ابھی پوری قو م پارہ چنارہ اور کو ئٹہ میں ہو نے والی دہشت گردی کےنتیجے میں شہید ہو نے والوں کے سوگ میں تھی جس کے غم نے پور ی قوم کو نڈھال کر کے رکھا دیاتھا کہ عید سے ایک روز قبل اتو ار کی صبح

اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

  روزنامہ بورےوالہ ۔ کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک احمر اکبر

ایم این اے چودہری نذیر احمد ارائیں اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے حالیہ طوفانی بارش میں 367 ای بی گاوں میں ہمسائے کی دیوار گرنے سے ہلاک ہونے والی نو سالہ بچی کے والد محمد صابر کو خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا

بورے والا:(اصغر علی جاوید کامریڈ  ) ایم این اے چودہری نذیر احمد ارائیں اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے حالیہ طوفانی بارش میں 367 ای بی گاوں میں ہمسائے کی دیوار گرنے سے ہلاک ہونے والی نو سالہ بچی کے والد محمد صابر کو خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے

تھانہ فتح شاہ کی حوالات سے فرار ہونے والا ملزم امیتاز عرف امتیازی گرفتار

تھانہ فتح شاہ کی حوالات سے فرار ہونے والا ملزم امیتاز عرف امتیازی گرفتار ۔تفصیل کے مطابق تھانہ فتح شاہ کی حوالات میں بند ملزم امتیاز عرف امتیازی جو 5سے زائد چوری کی مقدمات میں ریمانڈ جسمانی پرتھا گذشتہ روز تھانہ کی عقبی دیوار پھیلانگ کر فرا ر ہو گیا تھاجس پر نوٹس لیتے ہوئے

بورےوالہ میں نماز عید کتنے بجے ادا ہو گی ۔اہم اعلان ہو گیا

بورے والا 🙁 اصغر علی کامریڈ )بورے والا اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار ،صبح 6بجے جامعہ محمد اہل حدیث محمد بلاک حبیب کالونی میں مولانا محمد اسلم سلیم ،مرکز شہداءطیبہ مرکز مجاہد کالونی میں مولانا غلام قادر سبحانی، 6:30بجے صبح پبلک تفریحی پارک چونگی نمبر 5میں حافظ نعمت اللہ عاجز،

بورےوالہ میں کھانے پینے اور سبزیوں کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگے

بورے والا :(اصغر علی جاوید کامریڈ  )عید سے قبل گراں فروشوں کی لوٹ مار انتہاءکو پہنچ گئی ،مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ ریٹ لسٹوں کو روند ڈالا، مقررہ نرخوں سے دوگنی قیمت پر پھل اور سبزیوں کی فروخت دھڑلے سے جاری، پرائس کنٹرول مجسٹریٹوںنے آنکھیں بند کر لیں، شہر کے عام بازار میں لوٹ مار

سرقہ مویشی ،راہزنی سرقہ موٹر سائیکلوں کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان گرفتارملزمان کی نشاندہی پر ناجائز اسلح 8موٹر سائیکلوں1 رکشہ بھینسیں بر آمد

سرقہ مویشی ،راہزنی سرقہ موٹر سائیکلوں کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان گرفتارملزمان کی نشاندہی پر ناجائز اسلح 8موٹر سائیکلوں1 رکشہ بھینسیں بر آمد ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی پی او بوریوالا نے ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فتح شاہ ونواحی علاقوںمیں سرقہ مویشی ،راہزنی اور موٹر

عید سے ایک دن پہلے قیامت خیز واقعہ ۔لالچ نے 140گھر تباہ کر دئیے

غربت کا ڈی این اے قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں تھا‘ اچانک ٹائر پھٹنے کی آواز آئی ‘ ٹینکر کے بریک چرچرائے اور وہ بد مست فیل کی طرح لہراتا ہوا ٹینکر پلٹ گیا۔ حادثے کے سبب ٹینکر سے آئل بہنے لگا۔ موٹر وے پولیس چند لمحوں میں جائے حادثہ پہنچ گئی۔ ابھی ریسکیو

دیپالپور میں رتہ کھنہ روڈ پر ٹیسٹی کولا فیکٹری کے اندر ڈکیتی کی خونی واردات چھ مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا مقامی افراد نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔۔۔۔

دیپالپور میں رتہ کھنہ روڈ پر ٹیسٹی کولا فیکٹری کے اندر ڈکیتی کی خونی واردات چھ مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا مقامی افراد نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔۔۔۔ اتحاد پریس کلب دیپالپور سوشل میڈیا

پولیس کا عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان جاری،ڈی پی او عمر سعید ملک وہاڑی۔پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ،ممکنہ دہشت گردی خطرات کے پش نظر ڈیوٹی ہائی الرٹ کر دی گئی،ڈی پی او

وہاڑی۔پولیس کا عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان جاری،ڈی پی او عمر سعید ملک وہاڑی۔پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ،ممکنہ دہشت گردی خطرات کے پش نظر ڈیوٹی ہائی الرٹ کر دی گئی،ڈی پی او وہاڑی۔ ضل بھر کی 466 مساجد و مقامات میں عید الفطر کے دوران 2031 پولیس افسران،لیڈی پولیس،قومی

اللہ والے کا ایک واقعہ

ایک بادشاہ کسی اللہ والے کا مرید تھا جب بھی اللہ والے بادشاہ کے ہاں آتے تو بادشاہ اپنے مرشد کیلئے دنیا جہاں کے تمام کھانے تیار کرواتا لیکن ان کے مرشد صرف تھوڑا سا کھانا لیتے ہر دفعہ کی طرح بادشاہ اپنے مرشد کیلئے تمام کھانے تیار کرواتا لیکن ہر دفعہ کی طرح وہ

سیاہ چہرہ

عنوان: سیاہ چہرہ تحریر: معصومہ ارشاد سولنگی سندھ یونیورسٹی، پاکستان “سیاہ چہرہ” اس کی سیاہ رنگت سے آئمہ کو ہمیشہ سے ہی چڑ تھی۔ اوپر سے جب وہ گھر سے نکلتی تو ایک بڑی سی چادر میں خود کو ڈھانپ لیاکرتی تھی جو کے آئمہ کو اور بھی عجیب لگتا تھا “ایسے صورت پر نقاب