مویشی خریدنے کیلئے آنے والے نمبردار کو ڈاکووں نے لوٹ لیا 2مسلح ڈاکو 3لاکھ روپے موبائل لوٹ کر فرار ۔

مویشی خریدنے کیلئے آنے والے نمبردار کو ڈاکووں نے لوٹ لیا 2مسلح ڈاکو 3لاکھ روپے موبائل لوٹ کر فرار ۔تفصیل کے مطابق ساہوکا کے نواحی گاوں چک نمبر 319ای بی کے قریب 125موٹر سائیکل پر سوار 2مسلح ڈاکووں نے مویشی خریدنے کیلئے آنے والے نمبردارفیض احمد اور ساتھی علی صابر کو روک کر 3لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرارہوگئے ڈاکو جاتے ہوئے موٹر سائیکل کی چابی نکال کر ساتھ لے گئے نمبردار فیض احمد نے آر پی او ملتان سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *