بورےوالا علاقہ تھانہ ماڈل ٹاون دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

بورےوالا
علاقہ تھانہ ماڈل ٹاون
دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات



تفصیل کے مطابق
عبدالغفار ولد نور محمد آرائیں سکنہ 479 ای بی بنک یو بی ایل سے 4 لاکھ روپے لے کر لالہ زار کالونی جارہا تھا کے 2 نامعلوم مسلح اشخاص بسواری 125 موٹر سائیکل بلا نمبری نے روکا اسلحہ کے زور پر 4 لاکھ روپے چھین کر فرار
پولیس مصروف تفتیش

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *