بورےوالہ میں شدید ایکسیڈنٹ

روزنامہ بورےوالا( نامہ نگار)بورےوالا پی آئی لنک نہر ملتان روڈ پر شدید  ہوا جو کہ موٹر سائیکل نمبری4663 LEK اور مزدا ڈالے کے درمیان ہوا ہے. موٹر سائیکل سوار کا نام شاہد ہے جو کہ لڈن کا رہائشی ہے وہ شدید زخمی ہوا جس کو تحصیل ہیڈ کوارٹر بورےوالا منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا..

_

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *