بورے والا: سانحہ لاہور کے شہید خرم نذیر کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

بورے والا: سانحہ لاہور کے شہید خرم نذیر کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی
بورےوالا : نماز جنازہ مرحوم کے والد نے پڑھائی
بورے والا: نماز جنازہ میں ڈی سی وہاڑی سمیت اعلی سول
اور پولیس حکام کی شرکت.مرحوم کا والد کا کہنا تھا مجھے اپنے بیٹے پہ فخر ھے۔ بیٹے نے شہید ھو کہ دنیا کے دہشت گردوں کو یہ پیغام دیا ھے کہ وہ کامیاب نہیں ھیں بلکہ کامیاب وہ ھیں جو اللہ کے نزدیک سرخرو ھو گے ہیں ۔ وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں جو ملک کے لیے جانیں قربان کر رھے ہیں ۔ ان دھشت گردوں کا ٹھکانہ دوزخ ہیں ھے یہ لوگ دنیا میں بھی ناکام ہیں اور آخرت میں بھی ناکام ھوں گے۔یہ دہشت گرد کبھی بھی پاکستان کا پرچم نیچا نہیں کر سکتے اور نہ لوگوں کے دلوں سے ایمان نکال سکتے ہیں ۔ ناکامی ھی ناکامی ان کا مقدر ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *