اور بولو افواج پاکستان کے خلاف ۔۔ مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل کا روح رواں ’’ڈاکٹر فیصل رانجھا‘‘ پاک فوج کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔

اور بولو افواج پاکستان کے خلاف ۔۔ مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل کا روح رواں ’’ڈاکٹر فیصل رانجھا‘‘ پاک فوج کے ہتھے چڑھ گیا…..

اسلام آباد (احمد ارسلان) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت ڈاکٹر فیصل رانجھا کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیصل رانجھا کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل سے ہے جبکہ ان پرپاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈاکٹر فیصل رانجھا جن کا تعلق مسلم لیگ نواز کے میڈیا سیل سے ہےکو ایف آئی اے کے کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ نے گرفتار کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *