]]>
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)میپکو کا لاکھوں صارفین کی جیبوں پر بڑا ڈاکہ،190 سے 195 یونٹس والوں کو 5 سے 10 اضافی یونٹس ڈال کر اربوں روپے اکٹھے کرنے کیلئے اضافی بل بھیج دئیے،199 سے کم سلیب ریٹس والوں کو اضافی یونٹس ڈال کر سو گناہ زائد بل بھیج دیئے،200 یونٹس والے صارفین آئندہ چھ ماہ تک اسی سلیب ریٹس کے بل ادا کریں گے،رواں ماہ میپکو کے اس اضافی ڈاکہ عام اور متوسط طبقہ کے اوسان خطا کر دیئے،وزیر اعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق میپکو کی طرف سے رواںماہ لاکھوں ایسے صارفین جن کے میٹروں پر 199 سے کم یونٹس چلے تھے انکو کمپیوٹرائزڈ ریڈنگ کا بہانہ بنا کر میٹروں پر چلنے والی ریڈنگ کے برعکس 5 سے 10 اضافی یونٹس ڈال کر 200 یونٹس کے سلیب ریٹس کے مطابق سو گناہ اضافی بل بھیج کر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے جس کی وجہ سے 199 سے کم یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو 200 اور اس سے زائد یونٹس استعمال کرنے والے صارفین میں شامل کر کے ناصرف رواں ماہ 52روپے فی یونٹ والے سلیب ریٹ میں شامل کر دیا گیا ہے بلکہ وہ آئندہ چھ ماہ تک بھی کم یونٹس استعمال کرنے کے باوجود 52 روپے فی یونٹس کے حساب سے بل کرنے پر مجبور ہونگے صارفین کے ساتھ کئے گئے اس فراڈ کی وجہ سے میپکو دفاتر میں اپنے بل درست کروانے والے صارفین کی لائنیں لگ گئی ہیں لیکن کسی بھی صارف کا بل درست نہیں کیا جا رہا بلکہ میکپو کا عملہ صارفین کو یہ کہہ کر واپس جانے پہ مجبور کر رہا ہے کہ یہ بل ملتان میپکو نے بنائے ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے بجلی کے لاکھوں صارفین کے اس ظالمانہ استحصال پر صارفین نے وزیر اعظم پاکستان سے فوری نوٹس لیتے ہوئے اس فراڈ کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=240340آئندہ بجٹ میں عام آدمی کی مشکلات میں کمی لانے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔حمزہ شہباز
https://dailyburewala.com/?p=23974&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25a2%25d8%25a6%25d9%2586%25d8%25af%25db%2581-%25d8%25a8%25d8%25ac%25d9%25b9-%25d9%2585%25db%258c%25da%25ba-%25d8%25b9%25d8%25a7%25d9%2585-%25d8%25a2%25d8%25af%25d9%2585%25db%258c-%25da%25a9%25db%258c-%25d9%2585%25d8%25b4%25da%25a9%25d9%2584%25d8%25a7%25d8%25aa-%25d9%2585%25db%258c%25da%25ba-%25da%25a9%25d9%2585%25db%258c
https://dailyburewala.com/?p=23974#respondTue, 11 Jun 2024 13:48:43 +0000https://dailyburewala.com/?p=23974بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مسلم لیگ(ن) کے راہنماءو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ایم این...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مسلم لیگ(ن) کے راہنماءو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ایم این اے حمزہ شہباز کے ساتھ بورے والا سے سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں،ایم پی اے میاں ثاقب خورشید،سابق ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر،سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل رانا شاہد سرور اور راﺅ فضل الرحمان کی ملاقات،ملاقات میں موجودہ مقامی اور قومی سیاسی صورتحال پر گفتگو کے علاوہ بورے والا کیلئے نئے و جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ملک میں معاشی بہتری سے مہنگائی کی شرح میں کمی سے عوام کو ریلیف ملا ہے آئندہ بجٹ میں عام آدمی کی مشکلات میں کمی لانے اور انکے معاشی مسائل کو حل کرنے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے پنجاب میں مریم نواز شریف کی زیر قیادت صحت،تعلیم،زراعت اور دیگر شعبوں میں نئی ریفارمز سے عوام کی خوشحالی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ہرممکن مدد ملے گی ملک کو انتشار سے بچا کر مسلم لیگ(ن) اور اسکی اتحادی جماعتیں امن اور خوشحالی کی طرف لے کر جانے میں کامیاب ہونگی۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=239740مقامی سیاستدانوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بورے والا ایکسپریس وے سے محروم ہو گیا
https://dailyburewala.com/?p=23849&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d9%2585%25d9%2582%25d8%25a7%25d9%2585%25db%258c-%25d8%25b3%25db%258c%25d8%25a7%25d8%25b3%25d8%25aa%25d8%25af%25d8%25a7%25d9%2586%25d9%2588%25da%25ba-%25da%25a9%25db%258c-%25d8%25b9%25d8%25af%25d9%2585-%25d8%25af%25d9%2584%25da%2586%25d8%25b3%25d9%25be%25db%258c-%25da%25a9%25db%258c-%25d9%2588%25d8%25ac%25db%2581-%25d8%25b3
https://dailyburewala.com/?p=23849#respondMon, 03 Jun 2024 13:08:12 +0000https://dailyburewala.com/?p=23849بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مقامی سیاسی چپقلش اور سیاستدانوں کی بے حسی،بورے والا ایکسپریس...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مقامی سیاسی چپقلش اور سیاستدانوں کی بے حسی،بورے والا ایکسپریس وے سے محروم ہو گیا،ملتان سے وی چوک وہاڑی تک ایکسپریس وے کی منظوری،وی چوک وہاڑی سے اڈہ رسول پور تک دہلی ملتان روڈ ایکسپریس وے کیلئے نظر انداز،صرف مرمت کیلئے رقم مختص،محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے منظوری دیدی،محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پنجاب کے ذرائع کے مطابق بورے والا کے سیاستدانوں کی باہمی چپقلش،عدم دلچسپی اور بے حسی کی وجہ سے وہاڑی سے اڈہ رسول پور تک 63 کلو میٹر ایکسپریس وے کے منصوبہ سے نکال کر صرف مرمت کیلئے ایک ارب 93 کروڑ روپے کا تخمینہ لگا دیا گیا ہے جبکہ وہاڑی سے (ن)لیگ کی ایم این اے تہمینہ دولتانہ کی کوشش سے وی چوک وہاڑی سے چوک میتلہ تک 63 کلومیٹر لمبی ایکسپریس وے کیلئے 26 ارب روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے ہیں بورے والا کے سیاستدانوں اور ارباب اختیار کی اس عدم دلچسپی کی وجہ سے ایکسپریس وے سے محروم ہونے پر مقامی شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے وعدوں کے مطابق اڈا رسول پور سے وہاڑی تک ایکسپریس وے میں شامل کیا جائے۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=238490ہمارے ادارے کا بنیادی مقصد ٹیکس اکٹھا کرنا اور اسے حکومت تک پہنچانا ہے۔عاطف بشیر
https://dailyburewala.com/?p=23811&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25db%2581%25d9%2585%25d8%25a7%25d8%25b1%25db%2592-%25d8%25a7%25d8%25af%25d8%25a7%25d8%25b1%25db%2592-%25da%25a9%25d8%25a7-%25d8%25a8%25d9%2586%25db%258c%25d8%25a7%25d8%25af%25db%258c-%25d9%2585%25d9%2582%25d8%25b5%25d8%25af-%25d9%25b9%25db%258c%25da%25a9%25d8%25b3-%25d8%25a7%25da%25a9%25d9%25b9%25da%25be%25d8%25a7-%25da%25a9
https://dailyburewala.com/?p=23811#respondFri, 31 May 2024 11:59:38 +0000https://dailyburewala.com/?p=23811بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)کمشنر ان لینڈ ریونیو عاطف بشیر نے کہا ہے کہ...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)کمشنر ان لینڈ ریونیو عاطف بشیر نے کہا ہے کہ ہمارے ادارے کا بنیادی مقصد ٹیکس اکٹھا کرنا اور اسے حکومت تک پہنچانا ہے تا کہ ملک کا نظم و نسق بہتر انداز میں چلایا جا سکے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بورے والا آمد پر ساہیوال ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر چوہدری عمران ستار ایڈووکیٹ کی قیادت میں ٹیکس وکلاء کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا کمشنر ان لینڈ ریونیو عاطف بشیر نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد ٹیکس گزاروں کو سہولت دینا اور نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے وکلاءکو یقین دہانی کرائی کہ غیر ضروری نوٹسز سے گریز کیا جائے اور زیر التواءکیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے گا تا کہ ٹیکس گزار کی مشکلات کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی آمدن میں بھی اضافہ کیا جا سکے اس موقع پر انہوں نے انکم ٹیکس آفیسر بورے والا چوہدری مظہر اقبال کو زیر التوا مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایات جاری کیں چوہدری عمران ستار ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہمارا ملک جن حالات سے گزر رہا ہے اس میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں انے اور اپنا قومی فریضہ ادا کرنے کی ضرورت ہے وکلاءبرادری نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=238110پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں میاں نواز شریف اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔فقیر آرائیں،خالد محمود
https://dailyburewala.com/?p=23774&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d9%25be%25d8%25a7%25da%25a9%25d8%25b3%25d8%25aa%25d8%25a7%25d9%2586-%25da%25a9%25d9%2588-%25d8%25a7%25db%258c%25d9%25b9%25d9%2585%25db%258c-%25d9%2582%25d9%2588%25d8%25aa-%25d8%25a8%25d9%2586%25d8%25a7%25d9%2586%25db%2592-%25d9%2585%25db%258c%25da%25ba-%25d9%2585%25db%258c%25d8%25a7%25da%25ba-%25d9%2586%25d9%2588%25d8%25a7
https://dailyburewala.com/?p=23774#respondTue, 28 May 2024 11:50:38 +0000https://dailyburewala.com/?p=23774بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)یوم تکبیر کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)یوم تکبیر کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی دفتر سیٹلائٹ ٹاﺅن میں تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی،مسلم لیگی عہدیدراروں اور کارکنوں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ پارلیمنٹرین چوہدری فقیر احمد آرائیں اور سابق ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر نے کہا کہ 28 مئی کو مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے جرآت مندانہ اقدام کی بدولت پاکستان ناقابل تسخیر ہو گیا ایٹمی دھماکے کر کے اسلامی دنیا کا پہلا ایٹمی ملک بن گیا ان کے اس جرآت مندانہ اور دلیر فیصلے سے پاکستان ناقابل تسخیر بن گیا ہے میاں محمد نواز شریف نے ہمیشہ اس ملک کے دفاع اور ترقی کیلئے کام کیا ہے اور پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے کاوشیں کی ہیں پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور تاریخ میں انکا نام سنہرے حروف میں لکھا جائے گا تقریب میں ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ منظور برکت ماڑی والا،بلاول حمید بٹ،خان خالد خان،چوہدری نعیم شان،ڈاکٹر طلحہ ،چوہدری ارشاد حسین اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=237740یوم تکبیر کے موقع پر ڈاکٹر عبدلقدیر خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔عمران ایڈووکیٹ
https://dailyburewala.com/?p=23771&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25db%258c%25d9%2588%25d9%2585-%25d8%25aa%25da%25a9%25d8%25a8%25db%258c%25d8%25b1-%25da%25a9%25db%2592-%25d9%2585%25d9%2588%25d9%2582%25d8%25b9-%25d9%25be%25d8%25b1-%25da%2588%25d8%25a7%25da%25a9%25d9%25b9%25d8%25b1-%25d8%25b9%25d8%25a8%25d8%25af%25d9%2584%25d9%2582%25d8%25af%25db%258c%25d8%25b1-%25d8%25ae%25d8%25a7%25d9%2586
https://dailyburewala.com/?p=23771#respondTue, 28 May 2024 11:44:37 +0000https://dailyburewala.com/?p=23771بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ساہیوال ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر چوہدری عمران...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ساہیوال ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر چوہدری عمران ستار ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ یوم تکبیر کے موقع پر ڈاکٹر عبدلقدیر خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،یومِ تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے آج کے دن پوری قوم نے اس ملک کی سالمیت کیلئے یہ فیصلہ کیا کہ ملکی دفاع پر کسی قسم کا بیرونی دباو قبول کر کے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا یومِ تکبیر سیاسی اور دفاعی قوتوں کے اس ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا چوہدری عمران ستار ایڈووکیٹ نے کہا کہ یومِ تکبیر بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ ایسے اندرونی دشمنوں جو ملک میں انتشار کی سیاست سے اس ملک کو خطرے سے دو چار کرنا چاہتے ہیں انکے ناپاک عزائم کو ہمیشہ ناکام بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے پوری پاکستانی قوم اس دن یہ عہد کرتی ہے کہ 28 مئی کو جس طرح اس ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا ویسے ہی ہم شبانہ روز محنت سے اس ملک کی اقتصادی سلامتی کو یقینی بنائیں گے۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=237710ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف انتظامیہ نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا
https://dailyburewala.com/?p=23710&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d9%25b9%25d8%25b1%25db%258c%25d9%2581%25da%25a9-%25d9%2582%25d9%2588%25d8%25a7%25d9%2586%25db%258c%25d9%2586-%25da%25a9%25db%258c-%25d8%25ae%25d9%2584%25d8%25a7%25d9%2581-%25d9%2588%25d8%25b1%25d8%25b2%25db%258c-%25da%25a9%25d8%25b1%25d9%2586%25db%258c%25d9%2588%25d8%25a7%25d9%2584%25d9%2588%25da%25ba-%25da%25a9%25db%2592
https://dailyburewala.com/?p=23710#respondFri, 17 May 2024 15:20:50 +0000https://dailyburewala.com/?p=23710بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)شہر میں بغیر رجسٹریشن رکشوں،بلا لائسنس رکشہ ڈرائیورز اور ٹریفک...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)شہر میں بغیر رجسٹریشن رکشوں،بلا لائسنس رکشہ ڈرائیورز اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف انتظامیہ نے سٹیک ہولڈرز کے تعاون سے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا،بغیر رجسٹریشن رکشوں کو تھانوں میں بند کیا جائے گا،بغیر لائسنس،کم عمر اور نشہ کے عادی ڈرائیورز کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کئے جانے کی منظوری،رکشہ مالکان اور ڈرائیورز کو چھ دن کی مہلت دیدی گئی،تفصیلات کے مطابق شہر اور اسکے مضافات میں بے ہنگم بغیر رجسٹریشن رکشوں اور بلالائسنس و کم عمر رکشہ ڈرائیورز کی وجہ سے ہونے والے حادثات کی روک تھام کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کے حوالہ سے انتظامیہ اور تمام سٹیک ہولڈرز کا ایک اہم اجلاس اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد کی زیر صدارت بلدیہ بورے والا میں منعقد ہوا جس میں ڈی ایس پی سردار ظفر اقبال ڈوگر،چیف آفیسر بلدیہ امتیاز احمد جوئیہ،سابق ایم این اے چوہدری فقیر احمد آرائیں،سابق ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر،پیٹرن انچیف سول سوسائٹی نیٹ ورک شیخ شہزاد مبین،صدر بار چوہدری وقاص اشفاق،جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالخالق،صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد صغیر رامے،سرپرست حاجی عاشق علی آرائیں،جنرل سیکرٹری شیخ عابد فاروق، سینئر نائب صدر راﺅ نور محمد،نائب صدر عثمان جمیل بھٹی،صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری احتشام داﺅد،صدر پی ایم اے ڈاکٹر سجاد ڈھلوں،موبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن چوہدری ظہیر احمد گجر،سیکرٹری انجمن صنعتکاراں چوہدری شاہد نذیر،سماجی شخصیات سید سجاد حسین بخاری،سید زاہد حسین مشہدی اور دیگر نمائندہ شخصیات نے شرکت کی اجلاس میں مختلف تجاویز کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد اور ڈی ایس پی سردار ظفر اقبال ڈوگر نے فیصلہ کیا کہ شہر میں تمام موٹر سائیکل رکشوں کے کاغذات رجسٹریشن،ڈرائیورز کے لائسنس،رکشوں کی فٹنس،کم عمر اور نشے کے عادی رکشہ ڈرائیورز کی مکمل چھان بین کے بعد بغیر رجسٹریشن رکشوں،بلا لائسنس کم عمر اور نشے کے عادی ڈرائیورز کے خلاف ناصرف مقدمات درج ہونگے بلکہ رکشوں کو بند کر کے بھاری جرمانے بھی عائد کئے جائیں گے اسکے علاوہ تحصیل انتطامیہ کی طرف سے تمام رکشوں پر نمایاں طور پرخصوصی نمبر درج کئے جائیں گے اندرون شہر اور مین روڈز پر ون وے کی خلاف ورزی پر بھی قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اس موقع پر شہر کے تمام سٹیک ہولڈرز نے ان اقدامات پر انتظامیہ سے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=237100سانحہ 9 مئی کے خلاف پاک فوج کے حق میں تاجروں،سول سوسائٹی اور شہریوں کی ریلی
https://dailyburewala.com/?p=23619&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25b3%25d8%25a7%25d9%2586%25d8%25ad%25db%2581-9-%25d9%2585%25d8%25a6%25db%258c-%25da%25a9%25db%2592-%25d8%25ae%25d9%2584%25d8%25a7%25d9%2581-%25d9%25be%25d8%25a7%25da%25a9-%25d9%2581%25d9%2588%25d8%25ac-%25da%25a9%25db%2592-%25d8%25ad%25d9%2582-%25d9%2585%25db%258c%25da%25ba-%25d8%25aa%25d8%25a7%25d8%25ac%25d8%25b1
https://dailyburewala.com/?p=23619#respondThu, 09 May 2024 12:47:37 +0000https://dailyburewala.com/?p=23619بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)سانحہ 9 مئی کے خلاف پاک فوج اور دیگر سیکورٹی...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)سانحہ 9 مئی کے خلاف پاک فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں کے حق میں تاجروں،سول سوسائٹی،آڑھتیوں اور دیگر نمائندہ شہریوں نے ریلی نکالی،پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی،تفصیلات کے مطابق سانحہ9 مئی کے خلاف بورے والا میں بھی مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری محمد صغیر رامے،صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری احتشام داﺅد اور سول سوسائٹی نیٹ ورک کے چیف آرگنائزر شیخ شاہ رخ کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاءنے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سانحہ 9 مئی کی مزمت کی گئی تھی ریلی گول چوک سے شروع ہوکر پریس کلب کے سامنے آ کر اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکاءکا کہنا تھا کہ 9 مئی کا واقعہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین اقدام تھا اس دن جن لوگوں نے ملکی اداروں اور املاک کو جلایا اور توڑ پھوڑ کی وہ ملک دشمن ہیں جنہیں قرار واقعی سزا دی جائے ملکی ادارے خصوصاََ پاک فوج اس ملک کی سالمیت کی ضامن ہے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے ملک دشمن ہی ہو سکتے ہیں اس ریلی میں چیئرمین انجمن تاجران چاچا محمد اسلم،سینئر نائب صدر راﺅ نور محمد،نائب صدر عثمان جمیل بھٹی،ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ منظور برکت ماڑی والا،سول سوسائٹی کے سیکرٹری کوارڈینیشن سید زاہد حسین مشہدی،سابق کونسلریونس الہی طور اور دیگر نمائندہ افراد نے بھی شرکت کی۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=236190اسسٹنٹ کمشنر پشاور ڈاکٹر احمد شیر زمان ڈوگر کی دعوت ولیمہ میں اعلیٰ افسران سمیت سیاسی شخصیات کی شرکت
https://dailyburewala.com/?p=23610&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25a7%25d8%25b3%25d8%25b3%25d9%25b9%25d9%2586%25d9%25b9-%25da%25a9%25d9%2585%25d8%25b4%25d9%2586%25d8%25b1-%25d9%25be%25d8%25b4%25d8%25a7%25d9%2588%25d8%25b1-%25da%2588%25d8%25a7%25da%25a9%25d9%25b9%25d8%25b1-%25d8%25a7%25d8%25ad%25d9%2585%25d8%25af-%25d8%25b4%25db%258c%25d8%25b1-%25d8%25b2%25d9%2585%25d8%25a7%25d9%2586
https://dailyburewala.com/?p=23610#respondWed, 08 May 2024 12:56:41 +0000https://dailyburewala.com/?p=23610بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)انٹیلی جنس آفیسر وہاڑی سردار طاہر نوید ڈوگر کے صاحبزادے...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)انٹیلی جنس آفیسر وہاڑی سردار طاہر نوید ڈوگر کے صاحبزادے اسسٹنٹ کمشنر پشاور سٹی ڈاکٹر احمد شیر زمان ڈوگر رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے شادی کی تقریب میں ملک کی معروف سیاسی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری افسران کی شرکت،تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس آفیسر سردار طاہر نوید ڈوگر کے صاحبزادے اسسٹنٹ کمشنر پشاور سٹی ڈاکٹر احمد شیر زمان ڈوگر کی شادی بخیر و خوبی انجام پائی شادی کی تقریب میں وفاقی سیکرٹری عمر رسول،وفاقی سیکرٹری خواجہ فرحان،ڈی آئی جی پولیس شعیب خرم جانباز،سیکرٹری کواڈنیشن وزیر اعلیٰ پنجاب رانا عامر کریم خاں،پی ایس او ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب کریم داد چغتائی،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فوڈ اٹھارٹی پنجاب سردار آصف ڈوگر،ڈائریکٹر پنجاب ریونیو اٹھارٹی غلام مصطفی ڈوگر،سیکرٹری انڈسٹری پنجاب احسان اللہ بھٹہ،ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب شاہد محمود،سابق مشیر وزیر اعظم ملک عبدالغفار ڈوگر،قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی چیف وہیب مرکزی راہنماء و ایم این اے ملک عامر ڈوگر،ایم این اے سید ساجد مہدی سلیم شاہ،ایم این اے اورنگزیب خان کھچی،ایم این اے عائشہ نذیر جٹ،ایم پی اے ملک نوشیر خاں لنگڑیال،ایم پی اے چوہدری یوسف کسیلیہ،ایم پی اے بیرسٹرخالد نثار ڈوگر،ایم پی اے اسد زمان چیمہ،ایم پی اے عاطف متیانہ،ایم پی اے شاہد نور،ایم پی اے زاہد اسماعیل،میجر(ر) و ایم پی اے غلام سرور،ایم پی اے سید سلمان مہدی،سابق وفاقی وزیر سید شاہد مہدی نسیم شاہ،سابق ایم این اے اصغر علی جٹ،سابق چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے مواصلات قربان علی چوہان،سابق ایم این اے چوہدری فقیر احمد آرائیں،سابق ایم این اے طاہر اقبال چوہدری،سابق ایم این اے وحید اصغر ڈوگر،سابق صوبائی وزیر پیر غلام محی الدین چشتی،ایڈیشنل کمشنر بہاولپور راؤ ندیم اختر،سابق ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر،ڈپٹی کمشنر کسٹم پشاور مس اقراء،ڈپٹی کمشنر کسٹم پشاور مس نور الہدی،ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن ڈاکٹر شعیب طارق وڑایچ،ایڈریشنل سیکرٹری پنجاب و کیپٹن (ر) وقاص رشید،ایڈیشنل سیکرٹری ساؤتھ پنجاب سردار محمد فاروق ڈوگر،ممبر پنجاب سروس ٹریبونل شوکت مرزا،ممبر رینیو بورڈ پنجاب ملک عبدالوحید،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کامران بشیر ڈوگر،سیشن جج منڈی بہاوالدین سردار اقبال ڈوگر،ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان امیر حمزہ ڈوگر،ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان رفاقت علی ڈوگر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ڈوگر،سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار سردار اکبر ڈوگر ایڈووکیٹ،ممبر پاکستان بار کونسل پیر مسعود چشتی،کمشنر انکم ٹیکس فیصل آباد رانا سجاد امجد،برگیڈیئر (ر) عامر ہاشمی،سول جج کمالیہ آصف اقبال ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر ملتان شفیق ڈوگر،ڈپٹی سیکرٹری فوڈ پنجاب شبیر ڈوگر،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اعجاز سرور گجر،اسسٹنٹ کمشنر مظفر گڑھ ناصر شہزاد ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر ڈوبہ ٹیک سنگ نعمان ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر رجحان آفتاب ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر میلسی طارق محمود دھاریوال،اسسٹنٹ کمشنر سوات سلمان یوسف،اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سیف خٹک،اسسٹنٹ کمشنر زیارت بلوچستان محمد صادق،اسسٹنٹ کمشنر حری پور جنید آفتاب،اسسٹنٹ کمشنر حیدر آباد غضنفر پر دیکھ،اسسٹنٹ کمشنر حیدر آباد صہیب الہیِ،اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالباسط صدیقی،ڈی ایس پی بورے والا سردار ظفر اقبال ڈوگر،ڈی ایس پی لاہور کاشف ڈوگر،اے ایس پی جھنگ فضل سیفی،اے ایس پی فیصل آباد بلار چانڈیو،اے ایس پی گجراں والا راجندرمیگوار،پیٹرن ان چیف سول سوسائٹی شیخ شہزاد مبین،کرنل(ر) سردار شیر زمان ڈوگر،صدر پریس کلب بورے والا اصغر علی جاوید،صدربورے والا بار وقاس اشفاق ایڈووکیٹ،صدر وہاڑی بار چوہدی نوازش گجر،جنرل سیکرٹری عارف والا بار سردار سکندر اسلم ڈوگر ایڈووکیٹ،نواز ڈوگر،عطاء اللہ ڈوگر ایڈووکیٹ،سابق صدر وہاڑی بار بابر منظور دوگل ایڈووکیٹ،عمر شاہ جہان ڈوگر،طارق محمود باجوہ،امیر جماعت اسلامی بورے والا عبدالوحید خالد،سابق صدر ہائیکورٹ بار لاہور سردار اکبر علی ڈوگر ایڈووکیٹ،نائب صدر پنجاب پی ایل ایف شمش الحق ڈوگر ایڈووکیٹ کے علاوہ وکلاء،ڈاکٹرز،صحافی برادری اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=236100سابق ایم این اے چوہدری نذیر آرائیں کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
https://dailyburewala.com/?p=23317&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25b3%25d8%25a7%25d8%25a8%25d9%2582-%25d8%25a7%25db%258c%25d9%2585-%25d8%25a7%25db%258c%25d9%2586-%25d8%25a7%25db%2592-%25da%2586%25d9%2588%25db%2581%25d8%25af%25d8%25b1%25db%258c-%25d9%2586%25d8%25b0%25db%258c%25d8%25b1-%25d8%25a2%25d8%25b1%25d8%25a7%25d8%25a6%25db%258c%25da%25ba-%25da%25a9%25db%258c-%25d8%25a7%25d8%25b3
https://dailyburewala.com/?p=23317#respondMon, 04 Mar 2024 11:09:38 +0000https://dailyburewala.com/?p=23317بورےوالا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں...
]]>بورےوالا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں کی اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ،گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ،ایم این اے عطاء اللہ تارڑ اور سابق ایم این اے نوابزادہ غضنفر گل سے اسپیکر چیمبر میں ملاقاتیں کی اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ وہ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ایوان کو چلائیں گے اپوزیشن اور حکمران جماعت کے درمیان ایوان میں خوشگوار ماحول کیلئے پل کا کردار ادا کریں گے اس موقع پر سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں نے سردار ایاز صادق کو قومی اسمبلی کااسپیکر منتخب ہوئے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔