]]>
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)وہاڑی چیمبر آف کامرس کے صدر و کنوینئر ایڈوائزری کمیٹی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میاں خالد حسین نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ترقی کا واحد راستہ نئی نسل کو کسی بھی شعبہ میں ہنر مند بنانا ہے جس کیلئے حکومت کو چاہیئے کہ فنی تعلیمی اداروں میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق فنی تعلیم کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے جائیں بورے والا ٹیکنیکل کالج گزشتہ کئی سالوں سے سول انجنیئرنگ،مکینیکل انجنیئرنگ اور ای کامرس جیسے شعبوں سے محروم ہے ان تین شعبوں کے قیام سے نوجوانوں کو فنی تعلیم کے بہت زیادہ مواقع میسر آ سکتے ہیں جبکہ مختلف شعبوں میں مہارت کے شارٹ کورسسز بھی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے نئے شعبوں کے قیام میں تاخیر سے اس پورے علاقہ کے ہزاروں نوجوان جدید فنی تعلیم سے محروم ہیں وہاڑی چیمبر آف کامرس کالج میں زیر تعلیم طلباء کو مقامی صنعتوں میں مہارت کے جدید اصولوں سے روشناس کروانے کیلئے بھرپور تعاون کرے گا اور حکومتی سطح پر بھی اس کالج میں نئے شعبوں کے قیام کے ساتھ ساتھ مطلوبہ سہولیات کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرے گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بورے والا کی ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا اجلاس میں پرنسپل کالج احمد شعیب اسلام،وائس پرنسپل میاں محمد خالد،ممبران غضنفر علی،میاں محمد اشرف،چوہدری شاہد حسین،یاسر فاروق، عطاء اللہ،عبدالخالق اور حافظ اعجاز الحق بھی موجود تھے۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=228690وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کر دیا
https://dailyburewala.com/?p=15478&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d9%2588%25d9%2581%25d8%25a7%25d9%2582%25db%258c-%25d9%2588%25d8%25b2%25db%258c%25d8%25b1-%25d8%25aa%25d9%2588%25d8%25a7%25d9%2586%25d8%25a7%25d8%25a6%25db%258c-%25d8%25ae%25d8%25b1%25d9%2585-%25d8%25af%25d8%25b3%25d8%25aa%25da%25af%25db%258c%25d8%25b1-%25d8%25ae%25d8%25a7%25d9%2586-%25d9%2586%25db%2592-%25d8%25b4%25d9%2585
https://dailyburewala.com/?p=15478#respondThu, 08 Dec 2022 07:09:26 +0000http://dailyburewala.com/?p=15478لیہ(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے لیہ کی تحصیل چوبارہ میں 100 MW...
]]>لیہ(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے لیہ کی تحصیل چوبارہ میں 100 MW پر مشتمل شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کر دیا،منصوبے سے سالانہ 30 ملین امریکی ڈالر کے زرمبادلہ کی بچت ہو گی،جنوبی پنجاب میں نوکریوں کے نئے مواقع پیدا ہو گے اس منصوبے سے پیدا ہونے والی فی یونٹ بجلی کی قیمت 9 روپے ہو گی۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=154780چینی کمپنی نے بجلی کی طاقت سے اڑنے والی کار کی رونمائی کر دی
https://dailyburewala.com/?p=14654&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25da%2586%25db%258c%25d9%2586%25db%258c-%25da%25a9%25d9%2585%25d9%25be%25d9%2586%25db%258c-%25d9%2586%25db%2592-%25d8%25a8%25d8%25ac%25d9%2584%25db%258c-%25da%25a9%25db%258c-%25d8%25b7%25d8%25a7%25d9%2582%25d8%25aa-%25d8%25b3%25db%2592-%25d8%25a7%25da%2591%25d9%2586%25db%2592-%25d9%2588%25d8%25a7%25d9%2584%25db%258c
https://dailyburewala.com/?p=14654#respondMon, 17 Oct 2022 09:52:31 +0000http://dailyburewala.com/?p=14654دبئی(بریکنگ نیوز)اڑنے والی کار کی رونمائی،چینی کمپنی نے دبئی میں اڑنے والی کار کی رونمائی...
]]>دبئی(بریکنگ نیوز)اڑنے والی کار کی رونمائی،چینی کمپنی نے دبئی میں اڑنے والی کار کی رونمائی کر دی،آزمائشی پرواز کو ہزاروں لوگوں نے دبئی میں براہ راست دیکھا،دبئی کی بلند عمارتوں کے درمیاں 4 پنکھوں کے زور پر چلنے والی گاڑی نے کامیابی سے اپنی پرواز مکمل کر لی،20 ارب ڈالر مالیت کی چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ اڑنے والی گاڑی اب بھی ریسرچ کے مرحلے میں ہے اور مزید آزمائش کے بعد گاڑی کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا،گاڑی میں دو لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور یہ گاڑی مکمل طور پر بجلی کی طاقت سے چلتی ہے۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=146540زرعی یونیورسٹی کیمپس کا قیام بورے والا کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں۔سہیل صابر چوہدری
https://dailyburewala.com/?p=10457&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25b2%25d8%25b1%25d8%25b9%25db%258c-%25db%258c%25d9%2588%25d9%2586%25db%258c%25d9%2588%25d8%25b1%25d8%25b3%25d9%25b9%25db%258c-%25da%25a9%25db%258c%25d9%2585%25d9%25be%25d8%25b3-%25da%25a9%25d8%25a7-%25d9%2582%25db%258c%25d8%25a7%25d9%2585-%25d8%25a8%25d9%2588%25d8%25b1%25db%2592-%25d9%2588%25d8%25a7%25d9%2584%25d8%25a7
https://dailyburewala.com/?p=10457#respondWed, 20 Nov 2019 13:31:45 +0000https://aftabnazeer.com/?p=10457بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پرنسپل زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس ڈاکٹر ساجد محمود ندیم...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پرنسپل زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس ڈاکٹر ساجد محمود ندیم نے کہا ہے کہ فوڈز کی کمی دور کرنے اور ضیاع کو روکنے کیلئے جدید تقاضوں کے مطابق ریسرچ کرنے اور آگاہی دینے کی ضرورت ہے اس کیلئے طلباء خصوصی توجہ دیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے زرعی یونیورسٹی کیمپس میں ایک روزہ ٹریننگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سہیل صابر چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں فوڈ کی کمی کو پوری کرنے اور اس کو محفوظ کرنے کیلئے ریسرچ کر کے قابو پایا جا سکتا ہے حکومت اس مسئلے پر قابو پانے کیلئے بھرپور اقدامات کرے اس شعبے سے تعلق رکھنے والے طلباء اپنی تمام تر صلاحتیں بروئے کار لائیں اور عوام کو آگاہی دیں پاکستان کے زرعی سائنٹسٹوں کا شمار دنیا کے بہترین سائنٹسٹوں میں ہوتا ہے ہمیں ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے فوڈ سیکورٹی کے اصولوں کے مطابق کسانوں کو آگاہی دینے کی ضروت ہے جس سے فوڈز کو سیف کرنے اور کمی پر قابو پایا جا سکتا ہے زرعی یونیورسٹی کیمپس کا قیام ہمارے علاقے کیلئے نعمت سے کم نہیں ہے اس ادارے کے ہیڈ اور سٹاف نہایت محنتی اور باصلاحیت ہے ٹریننگ سیشن سے رانا محمد اویس خان صدرنیشنل الائنس سیف فوڈ وٹرینر،شہزاد مصطفےٰ،ڈاکٹر آصف خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا انہوں نے معروف سیاسی و سماجی شخصیت رانا طاہر کریم خان کی ٹریننگ سیشن کے انعقاد کیلئے کاوشوں کو سراہا جبکہ اس موقع پر چوہدری عبدالخالق،مریم طارق،ملک محمد اکرم اور دیگر بھی موجود تھے تقریب کے اختتام پر پرنسپل ڈاکٹر ساجد محمود ندیم اور سہیل صابر چوہدری نے منتظمین کو شیلڈیں بھی دیں۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=104570تیزابی کھادوں کے استعمال سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ اور پیدا وار 10فیصد بڑھ جاتی ہے ۔ عمران حمید
https://dailyburewala.com/?p=1893&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25aa%25db%258c%25d8%25b2%25d8%25a7%25d8%25a8%25db%258c-%25da%25a9%25da%25be%25d8%25a7%25d8%25af%25d9%2588%25da%25ba-%25da%25a9%25db%2592-%25d8%25a7%25d8%25b3%25d8%25aa%25d8%25b9%25d9%2585%25d8%25a7%25d9%2584-%25d8%25b3%25db%2592-%25d8%25b2%25d9%2585%25db%258c%25d9%2586-%25da%25a9%25db%258c-%25d8%25b2%25d8%25b1%25d8%25ae
https://dailyburewala.com/?p=1893#respondWed, 25 Oct 2017 15:44:49 +0000https://aftabnazeer.com/?p=1893بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)فاطمہ فرٹیلائزر گروپ کے ڈویلپمنٹ منیجر عمران حمید نے کہا...
]]>بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)فاطمہ فرٹیلائزر گروپ کے ڈویلپمنٹ منیجر عمران حمید نے کہا ہے کہ گندم،آلو اور دیگر فصلوں کی بہتر پیدا وار اور فی ایکڑ اوسط میں اضافہ کے لیے متوازی اور معیاری کھادوں کا بروقت استعمال بہت ضروری ہے،تیزابی کھادوں کے استعمال سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ اور پیدا وار 10فیصد بڑھ جاتی ہے گندم کی بہتر پیدا وار کے لیے بروقت بجائی کا عمل مکمل کر لینا چاہئے جبکہ پانی اور کھادوں کا استعمال بھی زرعی ماہرین کے مشوروں سے بروقت ہونا ضروری ہے گندم اور آلو کی فصل کے لیے سرسبز کی نائیٹروفاس اور سرسبز کین(گوارا)کی جوڑی کا استعمال بہتر ضروری ہے کسانوں کو جدید پیداواری طریقوں پر عمل کرتے ہوئے زرعی ماہرین کی مشاورت سے زرعی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے گندم اور آلو کی بہتر پیدا وار سے کسانوں کی مالی مشکلات کو حل کرنے میں بھرپور مدد مل سکتی ہے فاطمہ فرٹیلائزر کی سرسبز کھادیں پیداوار میں اضافہ کرتی ہیں جس سے کسانوں میں خوشحالی آئے گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں فاطمہ فرٹیلائزر کے زیر اہتمام کھادوں کی افادیت اور فصلوں کی کاشت بارے مفید مشوروں کے حوالہ سے منعقدہ ترقی پسند کاشتکاروں کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا سیمینار سے فاطمہ فرٹیلائزر کے ڈسٹرکٹ سیلز میجر کاشف یوسف،ٹی ایس او وسیم افضل اور دیگر ماہرین زراعت نے بھی خطاب کیا سیمینار میں زرعی ماہرین نے کسانوں کو فصلوں کی کاشت بارے مفید مشورے دئیے اور انکے سوالات کے جوابات بھی دئیے گئے جبکہ ریجنل منیجر سید سعید حسن شاہ نے کسانوں کو سرسبز کی کھادوں کی بروقت اور بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا سیمینار میں کسان اتحاد کے راہنماﺅں چوہدری علی اکبر،مثالی کاشتکار ثاقب خاں سلدیرا سمیت دیگر کاشتکاروں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=18930آج کی رات پاکستانیوں پر بھاری ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ آج چاند گرہن لگے گا – محمد علی زنجانی
https://dailyburewala.com/?p=956&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25a2%25d8%25ac-%25da%25a9%25db%258c-%25d8%25b1%25d8%25a7%25d8%25aa-%25d9%25be%25d8%25a7%25da%25a9%25d8%25b3%25d8%25aa%25d8%25a7%25d9%2586%25db%258c%25d9%2588%25da%25ba-%25d9%25be%25d8%25b1-%25d8%25a8%25da%25be%25d8%25a7%25d8%25b1%25db%258c-%25d8%25ab%25d8%25a7%25d8%25a8%25d8%25aa-%25db%2581%25d9%2588-%25d8%25b3%25da%25a9
https://dailyburewala.com/?p=956#respondMon, 07 Aug 2017 18:18:03 +0000https://aftabnazeer.com/?p=956لاہور(نمائندہ خصوصی)آسمان پر جزوی طور پر لگنے والا چاند گرہن انسانوں کی زندگیوں پر گہرا...
]]>لاہور(نمائندہ خصوصی)آسمان پر جزوی طور پر لگنے والا چاند گرہن انسانوں کی زندگیوں پر گہرا اثر ڈالے گا،معروف آسٹرالوجر شہزادہ محمد علی زنجانی کے مطالق آج کی رات پاکستانیوں پر بھاری ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ آج چاند گرہن لگے گا جو انتہائی اچھے برے اثرات مرتب کرتا ہے چاند گرین کا آغاز رات آٹھ بجکر50 منٹ پر شروع ہو گا گرہن کا انتہائی وقت گیارہ بج کر بجکر20 منٹ پر اور اسکا اختتام 8 اگست 2017ء کی درمیانی شب 1بجکر50 منٹ پر ختم ہو گا گرہن کا آغاز بحیرہ عرب سے ہو گا فلکیاتی حساب سے یہ گرہن برج دلو کے 15 درجے 25 دقیقے اور 10 پر ہو گا پاکستان کے علاوہ یونان،بلغاریہ،برما، انڈیا،ساﺅتھ افریقہ،مصر،انڈونیشیا،تھائی لینڈ،روس،ساﺅتھ کوریا، فلپائن،ترکی، آسٹریلیا،سنگاپور،اٹلی،رومانیہ،جاپان،ہنگری کے ساتھ ایران،عراق،شام اور عرب علاقوں میں دیکھا جاسکے گا محمد علی زنجانی نے بتایا کہ اگست 2017ء میں لگنے والے گرہنوں کے پاکستان پر سیاسی اثرات مرتب ہوں گے یہ مہینہ نئی تبدیلیوں اور نئے امکانات کی داغ بیل ڈالے گا اگست میں پاکستان کا یوم آزادی بھی ہے اور پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ اگست ہی سے نئے واقعات کا ظہور شروع ہوتا ہے اس مہینے میں راہو،کیتو اور سیارہ مشتری ویدک سسٹم کے مطابق گھر تبدیل کریں گے اور یہ تبدیلی یقیناً ملکی سطح پر بھی دور رس نتائج مرتب کرے گی اپریل سے جن مسائل کا یا تنازعات کا آغاز ہوگا وہ اگست میں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ چاند گرہن کے بداثرات سے بچنے کے لئے صدقات دینے چاہئیں خاص طور پر حاملہ خواتین کو محتاط رہنا ہو گا۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=9560پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 14 کروڑ سے تجاوز کر گئی
https://dailyburewala.com/?p=352&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d9%25be%25d8%25a7%25da%25a9%25d8%25b3%25d8%25aa%25d8%25a7%25d9%2586-%25d9%2585%25db%258c%25da%25ba-%25d9%2585%25d9%2588%25d8%25a8%25d8%25a7%25d8%25a6%25d9%2584-%25d9%2581%25d9%2588%25d9%2586-%25d8%25b5%25d8%25a7%25d8%25b1%25d9%2581%25db%258c%25d9%2586-%25da%25a9%25db%258c-%25d8%25aa%25d8%25b9%25d8%25af
https://dailyburewala.com/?p=352#respondSat, 29 Jul 2017 18:38:25 +0000https://aftabnazeer.com/?p=352کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 14 کروڑ سے تجاوز کر گئی جبکہ...
]]>کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 14 کروڑ سے تجاوز کر گئی جبکہ سالانہ 74 ہزار ٹیرا بائیٹ ڈیٹا استعمال ہو رہا ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے چیئرمین اسماعیل شاہ نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت 5 سب میرین کیبلز کام کر رہی ہیں اور سالانہ 74 ہزار ٹیرا بائیٹ ڈیٹا استعمال ہو رہا ہے،سی پیک کے تحت راولپنڈی سے خنجراب تک 820 کلو میٹر طویل فائبر آپٹک کیبل بچھائی جا رہی ہے اس وقت ملک کے 72 فیصد سے زائد حصے میں ٹیلی کام سروسز دستیاب ہیں ملک میں موبائل صارفین کی تعداد 14 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے موبائل کمپنیوں کو مشترکہ ٹاورز استعمال کرنے کا پابند بنایا جائے گا اسماعیل شاہ کے مطابق ملک میں اوبر اور کریم ٹیکسی سروس کی کامیابی موبائل براڈ بینڈ کی مرہون منت ہے ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ جدید ٹیکسی سروس سے عام ٹیکسی ڈرائیور متاثر ہو رہے ہیں جلد ہی عام ٹیکسی ڈرائیورز کو بھی اس سروس میں شمولیت کا موقع دیا جائے گا چوری شدہ موبائل فون کے دوبارہ استعمال کے حوالے سے اسماعیل شاہ نے کہا کہ موبائل فونز کی چوریاں کم کرنے کے لیے نیا سسٹم لایا جا رہا ہے جس کے فعال ہونے کے بعد چوری شدہ موبائل فون آئی ایم ای آئی نمبر بدلنے سے بھی استعمال نہیں ہو سکے گا۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=3520سی پیک وطن عزیز کے لیے ترقی اور خوشحالی کا پیغام ہے ۔ محمد ذکاء اللہ
https://dailyburewala.com/?p=309&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25b3%25db%258c-%25d9%25be%25db%258c%25da%25a9-%25d9%2588%25d8%25b7%25d9%2586-%25d8%25b9%25d8%25b2%25db%258c%25d8%25b2-%25da%25a9%25db%2592-%25d9%2584%25db%258c%25db%2592-%25d8%25aa%25d8%25b1%25d9%2582%25db%258c-%25d8%25a7%25d9%2588%25d8%25b1-%25d8%25ae%25d9%2588%25d8%25b4%25d8%25ad%25d8%25a7%25d9%2584%25db%258c
https://dailyburewala.com/?p=309#respondFri, 28 Jul 2017 20:20:02 +0000https://aftabnazeer.com/?p=309کراچی(نیوز رپورٹر)چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ بحری...
]]>کراچی(نیوز رپورٹر)چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ بحری شعبے میں موجود امکانات سے بھر پور فائدہ اٹھانے اوراس سےجڑے چیلنجز سے بخوبی نمٹنے کے لیے ایک موثر،مضبوط اورخودکفیل بحریہ وقت کی اہم ضرورت ہے لہذا تیز رفتار اور جدید ترین میزائل کرافٹس کا حصول سمندر میں بروقت اور فوری رد عمل کی صلاحیت میں اضافے کے لیے ضروری ہے جو کہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے،پاک چین اقتصادی راہداری کے تناظر میں ایک محفوظ بحری ماحول کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نیول چیف نے کہا کہ سی پیک وطن عزیز کے لیے ترقی اور خوشحالی کا پیغام ہے تاہم اس کے ساتھ ساتھ کچھ نئے خطرات بھی جنم لے رہے ہیں لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس عظیم منصوبے کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے ہم درپیش خطرات سے آگاہ رہیں اور ان سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی حکمت عملی پر امن بقائے باہمی پر مبنی ہے تاہم موجودہ جغرافیائی اور دفاعی صورتحال میں ہم ملکی دفاع پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے قبل ازیں کراچی شپ یارڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر رئیر ایڈمرل سید حسن ناصر شاہ نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں کہا کہ یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ بحری جہاز جو چائنا شپ بلڈنگ اینڈ آف شور کمپنی اور ژیانگ شپ یارڈ کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے دفاعی پیداوار کے میدان میں پاک چین اشتراک کی تاریخ کا ایک اور اہم سنگ میل ہے تقریب میں اعلیٰ حکومتی عہدے داروں،چینی سفارتخانے کے نمائندوں،پاک بحریہ کے اعلی ٰ حکام،چائنا شپ بلڈنگ اینڈ کے نمائندگان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اعلی ٰ شخصیات نے شرکت کی۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=3090بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر 1066 کچھوے سمندر میں چھوڑ دیئے گئے
https://dailyburewala.com/?p=304&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=304-2
https://dailyburewala.com/?p=304#respondFri, 28 Jul 2017 20:05:30 +0000https://aftabnazeer.com/?p=304بنکاک(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر 1066 کچھوے سمندر میں چھوڑ...
]]>بنکاک(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر 1066 کچھوے سمندر میں چھوڑ دیئے گئے،تفصیلات کے مطابق نئے باد شاہ ماہاوجیرالونگ کورن آج 65 ویں سالگرہ منا رہے ہیں جن کی خوش کے لئے کچھووں کو آزاد کیا گیا ہے کچھووں کو سمندر میں چھوڑنے کے سلسلہ میں ساحل پر ایک تقریب بھی ہوئی جس کے دوران سکول کے سینکڑوں طلباء اور بحریہ کے اہلکاروں نے کچھوئوں کو آزاد کیا اس موقع پر ماحولیات اور جنگلی حیات کے ماہرین بھی موجود تھے۔
]]>https://dailyburewala.com/?feed=rss2&p=3040بھارتی خاتون عینی دِویا نے دنیا میں بوئنگ 777 طیارہ اڑانے کا اعزاز حاصل کر لیا
https://dailyburewala.com/?p=13655&utm_source=rss&utm_medium=rss&utm_campaign=%25d8%25a8%25da%25be%25d8%25a7%25d8%25b1%25d8%25aa%25db%258c-%25d8%25ae%25d8%25a7%25d8%25aa%25d9%2588%25d9%2586-%25d8%25b9%25db%258c%25d9%2586%25db%258c-%25d8%25af%25d9%2590%25d9%2588%25db%258c%25d8%25a7-%25d9%2586%25db%2592-%25d8%25af%25d9%2586%25db%258c%25d8%25a7-%25d9%2585%25db%258c%25da%25ba-%25d8%25a8%25d9%2588%25d8%25a6
https://dailyburewala.com/?p=13655#respondThu, 27 Jul 2017 21:00:17 +0000https://aftabnazeer.com/?p=264نئی دہلی(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی خاتون نے دنیا میں بوئنگ 777 طیارہ اڑانے والی سب سے...
]]>نئی دہلی(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی خاتون نے دنیا میں بوئنگ 777 طیارہ اڑانے والی سب سے کم عمر خاتون پائلٹ کا اعزاز حاصل کرلیا،عینی دِویا نامی بھارتی خاتون نے صرف 30 سال کی عمر میں پائلٹ بننے کا ٹائٹل اپنے نام کیا،تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں وجایاواڈا نامی شہر سے تعلق رکھنے والی دویا نے والدین کی سپورٹ کے ساتھ 17 سال کی عمر میں اندرا گاندھی راشٹریا اکیڈمی میں داخلہ لیا جہاں انہوں نے بہت محنت کی اور سکالر شپ حاصل کر کے 19 سال کی عمر میں اپنی ٹریننگ ختم کرلی ایئر انڈیا میں ملازمت کرتے ہوئے عینی دِویا نے سپین اور لندن میں بوئنگ 737 اڑانے کی تربیت لی جس کے بعد وہ دنیا کا سب سے بڑا ٹوئن جیٹ بوئنگ 777 اڑانے کے قابل ہوئیں عینی دِویا نے بتایا کہ مجھے بوئنگ 737 پر کمانڈ حاصل ہوئی لیکن میں ہمیشہ سے بوئنگ 777 اڑانا چاہتی تھی اس لیے مجھے کچھ اور وقت انتظار کرنا پڑا ایئر انڈیا میں کام کرنے کے دوران انہوں نے بی ایس سی ایوی ایشن کی ڈگری حاصل کی اور اپنی تنخواہ سے بہن بھائیوں کی بیرون ملک تعلیم کا خرچہ اٹھانے کیساتھ ساتھ والدین کے لیے گھر بھی خریدا عینی دِویا نے دوسری خواتین کو بھی حوصلہ دیا کہ وہ آگے بڑھیں اور وہ کریں جو وہ کرنا چاہتی ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہر خاتون کو اپنا خواب پورا کرنا چاہیے۔