بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر 1066 کچھوے سمندر میں چھوڑ دیئے گئے

بنکاک(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر 1066 کچھوے سمندر میں چھوڑ دیئے گئے،تفصیلات کے مطابق نئے باد شاہ ماہاوجیرالونگ کورن آج 65 ویں سالگرہ منا رہے ہیں جن کی خوش کے لئے کچھووں کو آزاد کیا گیا ہے کچھووں کو سمندر میں چھوڑنے کے سلسلہ میں ساحل پر ایک تقریب بھی ہوئی جس کے دوران سکول کے سینکڑوں طلباء اور بحریہ کے اہلکاروں نے کچھوئوں کو آزاد کیا اس موقع پر ماحولیات اور جنگلی حیات کے ماہرین بھی موجود تھے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے