11ربیع الاول بروز جمعرات 8بجے شب ٹی ایم اے میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفےٰ منعقد ہو گی

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)چیئرمین بلدیہ بورے والا چوہدری محمد عاشق آرائیں کی زیر نگرانی جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں 11ربیع الاول بروز جمعرات 8بجے شب ٹی ایم اے(جناح ہال)کے سبزہ زار میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفےٰ منعقد ہو گی جس میں معروف نعت خوانان بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے اور نبی اکرمﷺ کی ولادت کی خوشی میں کیک کاٹا جائے گا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے