ینگ لائرز فورم بورے والا نے بار کے صدارتی انتخابات میں میاں افتخار صابر کی حمایت کا اعلان کر دیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ینگ لائرز فورم بورے والا نے بار کے صدارتی انتخابات میں میاں افتخار صابر کی حمایت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق بورے والا بار کے انتخابات 2018 کے صدارتی امیدوار میاں افتخار صابر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ینگ لائرز فورم نے استقبالیہ دیا اور ینگ لائرز فورم کے صدر مہر افتخار احمد ایڈووکیٹ نے بار کے صدارت کے امیدوار میاں افتخار صابر کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر انکے ساتھیوں کی کثیر تعداد موجود تھی جن میں سمیع اللہ جان،چوہدری ضیاء الحق،چوہدری شفیق الزمان گھمن،لالہ عبدالغفار رانا،عدنان احمد کھنڈ، عمران مشتاق بھٹی،شیخ محمد ارشد آف(گگو منڈی)،وقاص شریف بھٹی،چوہدری شاہد ندیم،فاروق احمد خلجی،ملک نعیم اقبال،عثمان سرور جوئیہ،رانا حماد الرحمان،عبدالخالق بھٹی،چوہدری تنویر احمد، سردار داﺅد احمد ڈوگر،چوہدری جہانگیر ایڈووکیٹ،ملک وقاص احمد لنگڑیال،چوہدری شاہد گجر،رانا نوید احمد،چوہدری اظہر چوہان اور میاں منظور احمد کھوکھر کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے ینگ لائرز فورم کی طرف سے حمایت کرنے پر میاں افتخار احمد صابر کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے