گورنمنٹ ہائی سکول 377 ای بی کے ہونہار طالب علم کا اعزاز

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)گورنمنٹ ہائی سکول 377 ای بی کے ہونہار طالب علم کا اعزاز،مضمون نویسی کے مقابلہ میں ڈویژن میں پہلی پوزیشن،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 377 ای بی کے نویں کلاس کے طالب علم غلام محی الدین نے مضمون نویسی کے ڈویژن لیول کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنا،والدین اور سکول کا نام روشن کر دیا طالب علم کی اس کامیابی پر تمام سکول سٹاف ہیڈ ماسٹر محمد اکرم،راجہ تصدق رزاق،محمد یٰسین، شہزاد بشیراور دیگر نے مبارکباد دی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے