کونسلر بلدیہ سردار راشد عظیم کے کزن سردار ادریس اکرم انتقال کر گئے

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بریگیڈئر(ر) سردار ماجد عظیم،سابق ناظم سردار عابد عظیم،سٹی جنرل سیکرٹری(پی ٹی آئی) و کونسلر بلدیہ سردار راشد عظیم اور اسٹیٹ لائف کے ایریا منیجر سردار واجد عظیم کے کزن سابق کونسلر بلدیہ معروف سیاسی شخصیت سردار ادریس اکرم گذشتہ روزمختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 30 اگست بروز بدھ شام 7بجے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 441 ای بی عظیم آباد چیچہ وطنی روڈ کے گراﺅنڈ میں ادا کی جائے گی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے