کارکنان الیکشن کی تیاری مکمل کر لیں کسی بھی وقت الیکشن ہو سکتا ہے ۔ خالد محمود چوہان

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید)پاکستان تحریک انصاف ضلع وہاڑی کا ایک اہم اجلاس مورخہ 10نومبر بروز جمعہ کو سہ پہر تین بجے بمقام سیٹلائٹ ٹائون ضلعی آفس پی ٹی آئی میں منعقد ہوگا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر چوہدری خالد محمود چو ہان منعقدہ ہو گا ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری خالد محمود چوہان نے بتایا کہ اجلاس میں ضلع بھر سے عہدیداران شرکت کریں گے اجلاس میں اہم امور پر غوروخوض ہو گا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے