ڈپٹی کمشنر کیپشن (ر) وقاص رشید نے بورے والا روڈ پر واقع انتظارگاہ کا دورہ کیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) وقاص رشید نے بورے والا روڈ پر موجود انتظارگاہ کا معائنہ کیا اور سی او تحصیل کونسل کو ہدایت دی کہ عوامی ویٹنگ شیڈ کی ترئین و آرائش کی جائے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) وقاص رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں انتظارگاہ کی تزئین و آرائش سے عوام کو بیٹھنے کیلئے بہترین ماحول میسر آئے گا عوامی خدمت کے شعار کو اپناتے ہوئے لوگوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی جا رہی ہے تا کہ عوام کا معیار زندگی بہتر ہو سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے