ڈاکٹر پروفیسر محمد اکرم گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل تعینات

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب نے گریڈ 20 کے معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر پروفیسر محمد اکرم کو پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بورے والا تعینات کر کے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،نئے پرنسپل ڈاکٹر پروفیسر محمد اکرم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے انکی اس تعیناتی پر سول سوسائٹی نیٹ ورک،مرکزی انجمن تاجران،بار ایسوسی ایشن،حلقہ یاراں،سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں مبارک باد دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے