چیئرمین بلدیہ چوہدری عاشق آرائیں کی ہدایت پر بلدیہ اور گول چوک کو برقی قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا گیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں اور وائس چیئرمین بلدیہ حاجی محمد افتخار بھٹی کی ہدایت پر بلدیہ بلکہ کالج روڈ اور گول چوک کو برقی قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا گیا،رات کے وقت میونسپل کمیٹی کے دفاتر،گول چوک اور کالج روڈ جسے انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اسے دیکھنے کے لئے ہزاروں شہری امڈ آئے یہ سلسلہ رات گئے تک جاری رہا شہریوں نے چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں اور وائس چیئرمین بلدیہ حاجی محمد افتخار بھٹی کی طرف سے گئے گئے مشالی انتظامات پر انہیں اور انکی پوری ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے