چوہدری فقیر آرائیں کی سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ کے مقدمہ میں ضمانت کنفرم،لیگی کارکنوں کا جشن

بورے والا(نمائندہ خصوصی)لیگی ایم این اے کی سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ کے مقدمہ میں ضمانت کنفرم،ایم این اے چوہدری فقیر آرائیں کے خلاف محکمہ انہار کی اراضی پر قبضہ کے الزام میں مقدمہ درج ہے،مقدمہ میں چوہدری فقیر آرائیں عبوری ضمانت پر تھے،ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت کنفرم کر دی،کمرہ عدالت کے باہر لیگی کارکنان کا رش تھا،اس موقع پر ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر،سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں،ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ منظور برکت ماڑی والا،مسلم لیگی راہنماء چوہدری محمد اسامہ بلال حمید بٹ،خان خالد خان،چوہدری نعیم شان آرائیں،محمد اسلم جمال،نذیر رندھوا اور دیگر لیگی راہنما موجود تھے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے