پولیس چوکی جملیرا میں نفری کی کمی کی وجہ سے وارداتوں میں اضافہ

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پولیس چوکی جملیرا میں نفری کی کمی کی وجہ سے وارداتوں میں اضافہ،ڈی پی او سے کمی دور کرنے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی جملیرا میں گزشتہ کئی ماہ سے پولیس ملازمین کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے قینچی موڑ،مانا موڑ اور گگو منڈی سڑک پر سفر کرنے والے شہریوں کے ساتھ دن دیہاڑے وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے عوامی حلقوں نے ڈی پی او وہاڑی سے چوکی جملیرا میں نفری پور ی کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جرائم کی روک تھام ہو سکے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے