پلاٹ پر قبضہ کی کوشش،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پلاٹ پر قبضہ کی کوشش،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تفصیلات کے مطابق بورے والا اے بلاک کے رہائشی غلام مرتضیٰ کا ایک پلاٹ 5کنال جو کہ چنوں موڑ پر اس نے 1979میں خرید کیا تھا اور رجسٹری بھی اس کے پاس تھی ملزمان صداقت حسین سکنہ 515ای بی نے اپنے دیگر 8افراد کے ہمراہ مسلح ہو کر پلاٹ کے مالک کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں اور قیمتی پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے قبضہ کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے