وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کر دیا

لیہ‏(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے لیہ کی تحصیل چوبارہ میں 100 MW پر مشتمل شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کر دیا،منصوبے سے سالانہ 30 ملین امریکی ڈالر کے زرمبادلہ کی بچت ہو گی،جنوبی پنجاب میں نوکریوں کے نئے مواقع پیدا ہو گے اس منصوبے سے پیدا ہونے والی فی یونٹ بجلی کی قیمت 9 روپے ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے