وفاقی حکومت نے منیر نواز سلہریا کا تبادلہ بطور پرنسپل سٹاف آفیسر کابینہ ڈویژن کر دیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)وفاقی حکومت نے وزارت اطلاعات ونشریات کے پبلک ریلیشن آفیسر منیر نواز سلہریا کا تبادلہ بطور پرنسپل سٹاف آفیسر کابینہ ڈویژن کر دیا ہے منیر نواز سلہریا نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے منیر نواز سلہریا کا تعلق بورے والا کے نواحی گاﺅں329ای بی سے ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے