وفاقی اور صوبائی وزیر قانون کے خلاف فوری طور پر مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کیا جائے ۔ فاروق اعوان،اعجاز اسلم

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)تحریک انصاف،پاکستانی عوامی تحریک،جمیعت علماء اسلام اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کے مرتکب ذمہ داران اور رانا ثناءاللہ کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،پریس کلب کے سامنے مظاہرین کی حکومت اور قادیانیوں کے خلاف شدید نعرہ بازی مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ختم نبوت کے حق میں اور قانون میں تبدیلی کے مرتکب حکمرانوں کے خلاف نعرے درج تھے،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سٹی صدر ملک فاروق اعوان،خطیب جامع مسجد ڈی بلاک حافظ محمد یاسر راشدی،پی ٹی آئی کے سینئر راہنما چوہدری اعجاز اسلم،جماعت اہلسنت کے راہنماﺅں سید ابو الحسن گیلانی،قاری طارق اسماعیل شاہ،احمد رضا بشیری سٹی صدر یوتھ پی ٹی آئی اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران جس طرح پانامہ میں رسواہوئے ہیں اسی طرح عقیدہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے والے حکمران نہ صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی ذلیل و رسوا ہوں گے جس نے بھی آئین میں ختم نبوت پر مبنی شق میں حلف نامے کو اقرار نامے میں تبدیل کرنے کی شرمناک جسارت کی ہے اسے فی الفور سزا دی جائے انہوں نے کہا کہ ہم حکمرانوں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ قادیانوں کو مسلمان کہنا مسلمانوں کے خلاف خطرناک سازش ہے اور ہم اس سازش اور ایجنڈے کو ناکام بنانے کیلئے پورے ملک میں تحریک چلائیں گے اور ملک بھر میں قادیانوں کو جہنم واصل کر کے قادیانیت کا خاتمہ کریں گے پی ٹی آئی کے سینئر راہنما چوہدری اعجاز اسلم قرار داد پیش کی کہ وفاقی اور صوبائی وزیر قانون کے خلاف فوری طور پر مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کیا جائے ان کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لئے درخواست دی جائے گی اس قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا احتجاجی مظاہرے میں بلدیہ بورے والا کے اپوزیشن لیڈر غلام مصطفےٰ بھٹی،تحصیل صدر پی ٹی آئی طارق محمود باجوہ،جمیعت علماء اسلام کے بزرگ راہنما راﺅ ارشاد احمد خاں،جوائنٹ سیکرٹری بار علی جاوید گجر،پاکستان عوامی تحریک کے راہنماﺅں افضال طاہر بھٹی،سید خادم حسین شاہ،سول سوسائٹی کے نمائندہ شاہد ندیم،ڈاکٹر فیصل حنیف،حافظ عمر فاروق،محمد شیر خاں کھچی اور نمائندہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے