وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور وزارت تعلیم کی جانب سے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے 5 کروڑ 31 لاکھ روپے کا چیک عطیہ کیا،ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے