وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ انتقال کر گئے
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی و تحصیل صدر چوہدری کامران یوسف گھمن،پیپلز پارٹی گلف کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری ضیاء الرحمن گریوال،پیپلز پارٹی سٹی بورے والا کے صدر حاجی عنایت اللہ وسیئر،جنرل سیکرٹری محمود علی بھٹی،سیکرٹری اطلاعات محمد صدیق بھلر،سینئر تحصیل نائب صدر چوہدری نعمان رشید آرائیں اور محمد سلیم قریشی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہندی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔