وزیر اعظم شہباز شریف نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد،گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نمازِ ادا کی جس کے بعد وزیرِ اعظم کو روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ذیارتِ خاص کروائی گئی بعدازاں وزیر اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ احد کے میدان میں غزوۂ احد کے شہداء کی قبروں پر حاضری۔