نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین ہونے والی کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین ہونے والی کرکٹ سیریز کا شیڈول پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق اگلے سال جنوری میں میچ شروع ہو گا دونوں ٹیموں کے درمیان 6 جنوری سے 28 جنوری تک پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے کرکٹ بورڈ کے مطابق ون ڈے میچز 6،9،13،16 اور 19 جنوری کو ہوں گے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز 22، 25 اور 28 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے