میاں محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چوتھی مرتبہ صدر منتخب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن)کے نومنتخب صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو پاکستانی قوم کو صاف بتانا چاہیے تھا کہ پانامہ پیپرز میں کچھ نہیں ملا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد کے کنوینشن سینٹر میں صدر منتخب ہونے کے بعد کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ میں بھی کیا چیز ہوں بار بار نکالا جاتا ہوں آپ لوگ پھر داخل کر دیتے ہیں میاں نواز شریف نے مزید کہا کہ اگر پانامہ کیس میں کچھ نہیں ملا تھااور اقامہ پر ہی نااہل قرار دینا تھا تو قوم کوصاف بتادیتے کہ پانامہ پیپرز میں کچھ نہیں ملا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے