موٹر وائنڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے 22 سالہ الیکٹریشن نوجوان محمد سلطان جاں بحق،

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)موٹر وائنڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے 22 سالہ الیکٹریشن نوجوان محمد سلطان جاں بحق،تفصیلات کے مطابق گلی نمبر 8 مرضی پورہ کے رہایشی حاجی محمد ارشاد کا 22 سالہ نوجوان بیٹا محمد سلطان جو کہ بشیر الیکٹرک ورکس جوئیہ روڑ پر الیکٹریشن کا کام کرتا تھا آج صبح سات بجے جب وہ کام کی غرض سے دوکان پر پہنچا اور کام شروع کرنے لگا تو موٹر وائنڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے دور جا گرا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے