موجودہ اسمبلیوں کے باقی 11 مہینے ڈٹ کر کام کریں گے۔شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،موجودہ اسمبلیوں کے باقی 11 مہینے ڈٹ کر کام کریں گے اور معیشت کو درست سمت گامزن کریں گے یہ حکومت آئین اور قانون کے دائرہ میں اپنا کام کرتی رہے گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے