مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر روسی پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا
میانمار(نیوز ڈیسک)مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر باگان کی پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا،باگان کی پولیس نے جوتے پہن کر بدھ مندر میں داخل ہونے پر خاتون کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی گئی،تفصیلات کے مطابق روسی خاتون بدھ مندر میں جوتے پہن کر داخل ہو گئی تو باگان کی پولیس نے خاتون کو حراست میں لیا اور اسے سزا سنا دی گئی کہ جرم کرنے پر 359 ڈالر ادا کرنے ہونگے نہیں تو ایک ماہ کے لیے جیل جانا پڑے گا یاد رہے کہ گزشتہ برس ایک ڈچ شہری کو ہیڈ فونز لگا کر بدھ مندر میں داخل ہونے پر قریب دو برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔