معروف برانڈ کمپنی کی سیل شروع،خواتین کا رش
پشاور(نمائندہ رپورٹ)معروف برانڈ کمپنی کی سیل شروع،خواتین کا رش،سٹور کے باہر ٹریفک جام،تفصیلات کے مطابق پشاور میں بڑے برانڈ کی کلیرنس سیل کا پہلا دن تھا کہ سینکڑوں خواتین گرمی کی پروا کیے بغیر گھروں سے باہر نکل آئیں اس دوران اسٹور کے باہر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی اور یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔