مسلح ڈکیتی کی واردات،دو نامعلوم مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل اور موبائل چھین کر فرار
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مسلح ڈکیتی کی واردات،دو نامعلوم مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل اور موبائل چھین کر فرار،نواحی آبادی امجد ٹاﺅن گلی نمبر13کا رہائشی بابر حیات بابر اپنی موٹر سائیکل نمبری5803وی آر ایل پر گھر جا رہا تھا کہ نیو بیرکی موڑ پر دو نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اس سے اُنکی موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔