محمد طارق طفیل (UK)والے کے والد محمد طفیل(جرمنی والے) انتقال کر گئے
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)معروف سماجی شخصیت محمد طارق طفیل،شاہد طفیل (UK)والے،خالد طفیل اور زاہد طفیل کے والد محترم محمد طفیل(جرمنی والے) گذشتہ روز انتقال کر گئے اُن کی نمازجنازہ شہر کے مرکزی قبرستان میں ادا کی گئی انکی رہائش گاہ گلی نمبر3 محلہ عزیز آباد میں ہے نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی،کاروباری اور نمائندہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کی قل خوانی کا ختم آج مورخہ 15نومبر بروز بدھ صبح 9 بجے جامعہ مسجد شمس المدارس عزیز آباد میں ادا کیا جائے گا۔