قصور شیرربانی کالونی کوٹ میربازخان میں دروغہ فقیرحسین گجر کی بدمعاشیاں عروج پر

قصور شیرربانی کالونی کوٹ میربازخان میں دروغہ فقیرحسین گجر کی بدمعاشیاں عروج پرشیرربانی مین بازارمیں نالہ اوربازارکی صفائی کے لیۓ کہاتواس کے الفاظ اپنے ڈیپارٹمنٹ کے خلاف تھے ہمیں کونسا TMA نے سامان دیاہے کس چیزکے ساتھ نالیاں اوربازارکی صفائی کریں خاکروب اپنی مرضی اورمن مانی کرتے ہیں لوگوں کے گھروں سے ہفتہ وصولی کرکے دروغہ اورخاکروب مل بیٹھ کرکھاتے ہیں کیاTMA کی طرف سے انکو تنخواہ نہیں ملتی پیسے لے کرکام کروانادوغے کی روٹین بن گئی ایسامحکمہ کیاترقی کرے گاجس کے ملازم ہی محکمے کے خلاف جائیں علاقے کے لوگوں نے TMA چیرمین حاجی ایازصادق صاحب وائس چیرمین احمدلطیف صاحب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *