غم کی اس گھڑی میں ہم میاں نواز اور میاں شہباز کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ارکان اسمبلی

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مسلم لیگ(ن) کے ارکان قومی اسمبلی چوہدری فقیر احمد آرائیں،سید ساجد مہدی سلیم،ممبران پنجاب اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگر اور چوہدری محمد یوسف کسیلیہ نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں ہم انکے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور اللہ رب العزت سے دعاگو ہیں کہ اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے