عید کے چاند سے قبل بورے والا میں لوڈشیڈنگ کا چاند نظر آ گیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن بورے والا ہارون حفیظ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق خیر والا فیڈر پر تاروں کی تبدیلی کے سلسلہ میں مورخہ 11 اور 12اگست کو چک نمبر447ای بی،461ای بی،463ای بی،327ای بی میں اور مورخہ 13،14اگست کو فتح شاہ فیڈر چک نمبر469ای بی،495ای بی،491ای بی،493ای بی،489ای بی،47کے بی میں بوقت ساڑھے9 بجے صبح سے لیکر دوپہر ساڑھے1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے