عید میلاد النبیﷺ کی سجاوٹ کیلئے گلی میں لائیٹنگ لگاتے ہوئے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)عید میلاد النبیﷺ کی سجاوٹ کیلئے گلی میں لائیٹنگ لگاتے ہوئے 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق،تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں 132 (ای بی) کا رہائشی 25 سالہ نوجوان محمد وقاص جشن عید میلاد النبیﷺ کے حوالہ سے گلی میں دیگر دوستوں کے ہمراہ لائیٹنگ کرنے میں مصروف تھا کہ اسی دوران بجلی کی ننگی تار سے اسکا ہاتھ چھو گیا اور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے