عدالت عالیہ ملتان نے چویدری ارشاد آرائیں کے خلاف جعلی ڈگری کیس بارے درخواست خارج کردی

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)عدالت عالیہ ملتان نے (ن)لیگی ایم پی اے چویدری ارشاد احمد آرائیں کے خلاف جعلی ڈگری کیس بارے درخواست خارج کردی،ہائی کورٹ ملتان کے جج مامون رشید شیخ نے نعمان یونس کی درخواست خلاف ضابطہ قرار دے دی،نعمان یونس نے ماتحت عدلیہ سے رجوع کئے بغیر عدالت عالیہ ملتان میں پٹیشن دائر کر دی تھی،جعلی ڈگری کیس میں نعمان یونس نے چار سال قبل درخواست دائر کی تھی،لیگی ایم پی اے چوہدری ارشاد آرائیں کے خلاف دوسرے درخواست گزار ساجد شریف نے اپنی درخواست واپس لے لی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے