ضلع وہاڑی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،ریلیوں،جلسوں اور مظاہروں پر پابندی عائد

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ضلع وہاڑی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع وہاڑی کی حدود میں لوگوں کے اجتماع،دھرنا دینے،ریلی نکالنے،جلسہ کرنے،جلوس نکالنے،احتجاج کرنے اور کسی بھی قسم کا مظاہرہ کرنے پر فوری پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم سات روز تک نافذ العمل رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے