صوبائی وزیر ڈاکٹر مراد راس نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس کی بطور مہمان خصوصی قائد ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب میں شرکت،تقریب میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نبیل جاوید کی بھی شرکت،تقریب کا انعقاد انٹر ڈسٹرکٹ قائد لیب/سکولز مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات کی تقسیم کیلئے کیا گیا۔