سٹی سنٹر کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر،موٹرسائیکل سوار جاں بحق

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ملتان روڈ پر سٹی سنٹر کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر،موٹرسائیکل سوار شدید زخمی،زخمی ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ پر سٹی سنٹر کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل سوار محمد اسماعیل شدید زخمی ہو گیا جس کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے