سٹاف آفیسر وزیر اعلیٰ پنجاب ندیم عباس کو ضلع وہاڑی ٹرانسفر کر دیا گیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)انسپکٹر پنجاب پولیس ندیم عباس بھٹی کو ضلع وہاڑی ٹرانسفر کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ندیم عباس بھٹی اس سے قبل ضلع لاہور اور ضلع وہاڑی کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او تعینات رہے ہیں اور بطور سٹاف آفیسر وزیر اعلیٰ پنجاب آفس میں بھی ڈیوٹی سر انجام دے چکے ہیں اہلیان وہاڑی نے انسپکٹر ندیم عباس کی ضلع وہاڑی میں تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے