سوشل میڈیا ٹیم لاہور نے مریم نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن) سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سالگرہ کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لیگی راہنمائوں نے بھی شرکت کی،تقریب میں مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور انکی لمبی عمر کیلئے دعا بھی کی گئی۔