سردار ظہور احمد ڈوگر کی جانب سے سیاسی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں عید ملن پارٹی

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)سابق سیکرٹری بار سردار ظہور احمد ڈوگر کی جانب سے عمائدین شہر،سیاسی و سماجی شخصیات اور وکلاء کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام،رائل گارڈن میں منعقدہ اس پرتکلف ظہرانے میں وزیر اعلی پنجاب کے سیکرٹری کوآرڈینیشن رانا عامر کریم خاں،سابق ارکان صوبائی اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگر،چوہدری محمد یوسف کسیلیہ،ملک نوشیر خاں لنگڑیال،معروف سیاسی و سماجی شخصیت چیف ایگزیکٹو الکریم ڈویلپرز رانا طاہر کریم خاں،پی ٹی آئی کے امیدوار صوبائی اسمبلی سردار خالد نثار ڈوگر،امیدوار صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار احمد زلفی ڈوگر،صدر وہاڑی چیمبر آف کامرس میاں خالد حسین،سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل رانا شاہد سرور،الکریم ڈویلپرز کے ڈائریکٹرز سیاسی و سماجی سخصیت راو عزیز الرحمان،رانا محمد اجمل خاں،مفتی محمد ایوب شیخ،پی ٹی آئی راہنماء حاجی شہباز احمد ڈوگر،سابق صدور بار سردار ساجد احمد ڈوگر،میاں افتخار احمد صابر،صدر پریس کلب چوہدری اصغر علی جاوید،سردار محمد شہزاد ڈوگر،سردار ارشد ڈوگر،سابق سیکرٹری بار چوہدری وقاص اشفاق،سابق کونسلر بلدیہ رانا مظہر مختار،سردار فلک شیر ڈوگر،نیکسٹیج کے ڈائریکٹر میاں طیب شریف اور دیگر نمائندہ سیاسی و سماجی،کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے